شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہاسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیسے ہیں سب؟
میں تو اچھا ہوں۔ باقی سب اپنا اپنا حال بتائیں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہاسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیسے ہیں سب؟
وہ میں نے کھالیے ناں آپ کے حصے کے ۔۔ہی ہی ہیپھر ٹھیک ہے ۔ بھیج دو۔ کاٹ کر اوپر نمک مرچ ڈال کر۔
آپ کا سکائپ پہ آئی ڈی ہے چاچو؟
فہیم لالہ آپ آن لائن نظر کیوں نہیں آتے ہیں یہاں پر ؟
پتا ہی چلتا آپ کب آئے اور کب گئے ۔
اللہ کا کرم سب ٹھیکو علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں تو اچھا ہوں۔ باقی سب اپنا اپنا حال بتائیں۔
اچھا تو آپ خفیہ ہیں ۔خفیہ موڈ سیلیکٹ کررکھا ہے اس لیے۔
پپو بھائی و علیکم السلام
کہاں ہیں آپ؟ کیا زیادہ ہی مصروف ہو گئے ہیں؟
یہاں نہیں آرہے ناں اس لیے کہہ رہی تھی ۔کہاں خاموش ہیں؟ وہ تو اپنے گھر میں بہت زیادہ مصروف ہوں گے۔
نہیں شمشاد بھائی ایسا کچھ نہیں وہی صورت حال ہے جو پہلے تھی مگر ایک مسئلہ ہو گیا ہے ہمارے شہر میں کوئی گروہ در آیا ہے جو ٹیلی فون کی زیر زمین کیبل کاٹ کر لے جاتا ہیں ہمارے ایریا میں یہ واقعہ تیسری بار ہوا ہے جب بھی وہ تار کاٹ کر لے جاتے ہیں پورے ایریا کے ٹیلی فون بندہو جاتے ہیں جن کی تعدا د بعض اوقات ہزاروں میں ہوتی ہے
اس کی مرمت میں چار پانچ روز لگ جاتے ہیں ابھی بھی یہی ہوا ہے سمجھ نہیں آتی وہ کیبل کا کیا کرتے ہیں سوائے کباڑیے کے اور کوئی اس کا خریدار بھی نہیں ہے مگر بڑا رسکی کام کرتے ہیں چور۔ چند دن پہلےملتان میں اسی طرح مین ہول میں اتر کر ٹیلی فون کیبل چوری کرتے ہوئے دو افراد دم گھٹ جانے سے مر گئے اب جانے یہ سلسلہ کب رکتا ہے
ظاہر ہے اتنی دیر بعد وہ اپنے گھر والوں کے پاس گئے ہیں تو اپنے خانہ میں مصروف ہوں گے ناں۔یہاں نہیں آرہے ناں اس لیے کہہ رہی تھی ۔