عائشہ عزیز
لائبریرین
ہم بھی تو دیکھیں آپ روتے ہوئے کیسی لگتی ہیں۔۔؟
بہت بری لگتی ہوں ۔۔
اس کو دیکھ کر سمجھیں میں رو رہی ہوں ۔
ہم بھی تو دیکھیں آپ روتے ہوئے کیسی لگتی ہیں۔۔؟
اب بتائیں اپیا ؟؟کس کی ہمت ہے جو ہمارے ہوتے ہماری اپیا رانی کو بوڑھی کہے؟
ہم تو اپیا رانی سے ملنے کے بعد سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں کہ ان کو اپیا کے بجائے پھر سے بٹیا رانی کہنا شروع کر دیں۔
رونا ایسا ہے تو پھر ہنسنا کیسا ہوتا ہوگا۔بہت بری لگتی ہوں ۔۔
اس کو دیکھ کر سمجھیں میں رو رہی ہوں ۔
عائشہ پیاری اب میں جا رہی ہوں ۔ارے بابا ۔۔
سمجھیں میں ہنسنے کی بجائے رو رہی ہوں ناں !
جی اپیا ۔۔عائشہ پیاری اب میں جا رہی ہوں ۔
کوئی بتلائے کہ ہم بتائیں کیا ؟؟با ادب با ملاحظہ۔۔۔ ہوشیار۔۔۔
@م۔م۔مغل مدیرصاحب
تشریف لاچکے ہیں۔
وعلیکم السلام اپیا بہت دنوں سے غائب ہیں لالہغزل ( غزل ناز غزل ) کی جانب سے سبھی دوستوں بہنوں بھائیوں کو سلام اور دعائیں۔۔
خاص طور پر مقدس عائشہ عزیز ناعمہ عزیز نازنین ناز شمشاد بھائی کو۔۔
(ایک شادی کی تقریب میں جانا ہے سو محفل سے غائب ہو کر بھی حاضر ہے۔ میں بوجوہ نہیں جاسکوں گا۔)
می بھی بزی انگریزی میں ۔۔
لگا لی ہے لالہالسلام علیکم۔۔۔ ۔ دفتر سے ہماری حاضری لگائی جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ غزل اپیا کی طرف سے آپ کیوں پوسٹ کررہے ہیں؟؟
ہاہاہا ۔۔ ارے بھئی اس کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہوئی ہے ۔۔ بیوقوف بچو۔۔ہاں جی بتائیں نا ذرا
لالہ یہ غزل اپیا آپ کے گھر میں رہتی ہیں کیا ؟؟؟؟ہاہاہا ۔۔ ارے بھئی اس کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہوئی ہے ۔۔ بیوقوف بچو۔۔
کی بورڈ پر خراب ۔۔ اوہ سوری مہندی خراب ہوجائے گی ناں۔۔ ہاہاہاہا
لو بھئی وہ تو گئی شادی میں میں ۔۔ اور میں یہاں سی آئی ڈی کے سوالوں کا جواب دیے رہا ہوں ۔۔ ہاہاہااہاہاہ