ابن سعید
خادم
ٹھیک ہوں آپ سونا ئیں
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آپ کو سعود بھیا کے ساتھ کھانا کھانا ہو تو آ جائیں۔
ٹھیک ہوں آپ سونا ئیں
گڈ بھیا کم از کم بندہ دیکھ تو سکے کہ آپ کب آن لائن ہیں ۔اور پھر آپ یہاں نہ ہوں تو آپ کو بلا لیا جائے ۔
مجھے کوئی نہیں پتا ۔پگلی، آپ نے کہنے میں تھوڑی دیر کر دی تھی تب تک ہم جا چکے تھے۔![]()
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟![]()
السلام علیکم سب کو !
ہی ہی ہی
آپ کو تو منہ نہیں چڑا رہی تھی لالہ ۔
کیسے ہیں آپ ؟
کوئی بھی برا نہیں مانتا ناں ۔برا مان کر کوئی جائے گا کہاں میں سوری بول بول کر اس کو تنگ کردوں گی ۔
ویسے املاء کی غلطی ہے شاید لالہ "محظوظ"
کیا کھایا بھیا ؟