کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
چھجا بدل ہمسائی؟

چھجا کہتے ہیں گھر کے سامنے بڑھی ہوئی چھت کو۔ :)
جی ہاں یہی ۔
ارے یہ تو آسان تھا ۔میں سوچتی تو پتا لگ جاتا ۔
بس سمجھیں مجھے پہلے ہی سے پتا تھا ۔آپ سے تو اس لیے پوچھا کہ دیکھوں آپ کو بھی پتا ہے یا نہیں !:laugh:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
چلو تمہاری آپی کی بچت ہوگئی ورنہ اسے محنت کرنی پڑجاتی مکئی کی روٹیوں پر :)
کیونکہ تم کو تو آتی ہی نہیں روٹیاں پکانا:grin:
روٹیاں بنانا تو آتیں ہیں بھیا (ویسےآپ مجھے اتنا نالائق سمجھتے ہیں (n) ) پر مکئی کی نہیں ۔اور وہ اپیا کو بھی نہیں آتیں ۔امی جان بناتی ہیں ۔
 
روٹیاں بنانا تو آتیں ہیں بھیا (ویسےآپ مجھے اتنا نالائق سمجھتے ہیں (n) ) پر مکئی کی نہیں ۔اور وہ اپیا کو بھی نہیں آتیں ۔امی جان بناتی ہیں ۔

بٹیا رانی آپ کسی بھی چیز کے بارے میں یہ کہنا ترک کر دیں کہ ہمیں فلاں کام کرنا نہیں آتا تو سب کچھ کر لینے اور کا حوصلہ اور شعور بیدار ہو جائے گا۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
روٹیاں بنانا تو آتیں ہیں بھیا (ویسےآپ مجھے اتنا نالائق سمجھتے ہیں (n) ) پر مکئی کی نہیں ۔اور وہ اپیا کو بھی نہیں آتیں ۔امی جان بناتی ہیں ۔

بھئی اس نا لائق میں سے لفظ "نا" نکال دو :)
اور سناؤ کیسا گزرا دن آج کا۔ کوئی نئی تازہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top