عائشہ عزیز
لائبریرین
بھئی اس نا لائق میں سے لفظ "نا" نکال دو
اور سناؤ کیسا گزرا دن آج کا۔ کوئی نئی تازہ۔
خیر یہ تو میں بھی خود کو نہیں سمجھتی ۔۔ہی ہی ہی
اچھا گزرا دن اور آج میں نے کپڑے دھوئے ۔
بھئی اس نا لائق میں سے لفظ "نا" نکال دو
اور سناؤ کیسا گزرا دن آج کا۔ کوئی نئی تازہ۔
بھیا میں نے سنا نہیں !اور ہم خود بھی جاننا چاہیں گے کہ کیا محفل میں لوگوں کو ہمارا اصلی چہرہ نظر آتا ہے یا ہماری شخصیت پر کوئی تصنع ہے۔
خیر یہ تو میں بھی خود کو نہیں سمجھتی ۔۔ہی ہی ہی
اچھا گزرا دن اور آج میں نے کپڑے دھوئے ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
وعلیکم السلام بھیا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!السلام علیکم!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
سمجھنےسے کوئی بندہ ہوتھوڑی جاتا ہے بھیا
اچھا آپ نے کبھی دھوئے ۔
جی بھیا اب سمجھنے کی کوشش کروں گی ۔
بس آپ نے ایک دفعہ دھویا میں نے کئی دفعہ دھویا ہے ۔