ابن سعید
خادم
ہی ہی ہی ۔۔
ہم کہاں سے تیز لگے آپ کو؟ ہم تو بے چاری بھولی بھالی 5 بچوں والی ماں ہیں۔
جی نہیں بلکہ آپ پیارے پیارے بچوں والی پیاری سی اپیا رانی ہیں۔
ہی ہی ہی ۔۔
ہم کہاں سے تیز لگے آپ کو؟ ہم تو بے چاری بھولی بھالی 5 بچوں والی ماں ہیں۔
ابھی آئینہ دیکھ کر آتے ہیں ۔ ہمیں تو اس بات کا اندازہ ہی نہیں تھا۔جی نہیں بلکہ آپ پیارے پیارے بچوں والی پیاری سی اپیا رانی ہیں۔
یہ لیجیے چائے نوش فرمائیں۔آپ جو مناسب سمجھیں پیش کردیجئے۔
ابھی آئینہ دیکھ کر آتے ہیں ۔ ہمیں تو اس بات کا اندازہ ہی نہیں تھا۔
کہتے ہیں آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔یعنی اب آئینہ بھیا سے زیادہ قابل اعتماد ٹھہرا؟
کہتے ہیں آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔
چلیے سعود بھیا کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ۔آئینہ تو صریحاً جھوٹ بولتا ہے۔ دائیں کو بایاں اور بائیں کو دایاں دکھاتا ہے۔
جلدی کیا ہے، آرام سے نوش فرمائیں۔اتنی دیر لگادی آپ نے چائے لانے میں ۔
وہ بھی اتنا بڑا کپ ۔۔؟اب اسے جلدی جلدی کیسے ختم کروں ۔؟
چلیے سعود بھیا کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ۔
اب کیا آپ کا ارادہ ہمیں ڈانٹ پلانے کا ہے۔؟جلدی کیا ہے، آرام سے نوش فرمائیں۔
اللہ نہ کرے جی کہ کوئی آپ کو ڈانٹے، اور پھر میری وجہ سے، اللہ میری توبہ۔اب کیا آپ کا ارادہ ہمیں ڈانٹ پلانے کا ہے۔؟
ہمارے ساتھ رہنے والے کبھی ہماری تعریف کردیں تو ہمیں یقین ہوتا لیکن کبھی نہیں ہوتا ایسا۔۔ورنہ اپیا کو خود یقین نہیں؟
ہمارے ساتھ رہنے والے کبھی ہماری تعریف کردیں تو ہمیں یقین ہوتا لیکن کبھی نہیں ہوتا ایسا۔۔
بہت خوب!آئینہ تو صریحاً جھوٹ بولتا ہے۔ دائیں کو بایاں اور بائیں کو دایاں دکھاتا ہے۔
کن دھاگوں کی بات کر رہے ہیں آپ؟کیا کچھ دھاگے ختم کئے گئے ہیں ؟
مجھ سے کھل نہیں رہے۔