پیاری عائشہ !بٹیا رانی آپ کسی بھی چیز کے بارے میں یہ کہنا ترک کر دیں کہ ہمیں فلاں کام کرنا نہیں آتا تو سب کچھ کر لینے اور کا حوصلہ اور شعور بیدار ہو جائے گا۔
پیاری عائشہ !
بہت سوچنے کے بعد میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ
لفظوں میں فرق بیان کرنا تو مشکل ہے البتہ محسوس کر سکتے ہیں ملاقات ہونے پر۔
رئیل والے سعود بھائی میں اچھائی کاعنصر اس لیے زیادہ ہے کیونکہ سعود بھائی "سرکاری ذمہ داریوں" کے دائرہ عمل سے باہر ہوتے ہیں۔ عقلمند کو اشارہ کافی۔
اتنی دیر میں اور بہت کچھ دیکھا ہم نے لیکن بیان نہیں کر پا رہے ہیں۔اپیا رانی کیا یا مطالعہ کر لیا اتنی دیر میں؟
آپ جو مناسب سمجھیں پیش کردیجئے۔میں تو اپنے لیے چائے بنانے جا رہا ہوں۔ آپ کیا نوش فرمائیں گی؟
اتنی دیر میں اور بہت کچھ دیکھا ہم نے لیکن بیان نہیں کر پا رہے ہیں۔
ہی ہی ہی ۔۔سلام ہے آپ کی تیز بینائی اور کمال مشاہدہ کو۔ ہم تو اس سے زیادہ کچھ نہ دیکھ سکے کہ آپ ہماری اپیا ہیں اور بے حد پیاری ہیں نیز یہ کہ آپ کے بچے بھی بے حد پیارے ہیں۔
بیان کی فکر نہ کریں وہ ابھی ننھی پری عائشہ بٹیا آ کر آپ سے سب کچھ اگلوا لیں گی۔