کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام اور شکریہ،

اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں تو سبھی محفلین کو اچھا لگے گا۔ کوئی مشکل درپیش ہو تو کسی محفلین یا ناظمین سے بلا تکلف رابطہ کریں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اگر کوئی صورت بنی تو چپکے سے لالہ کی ایک تصویر لے آئیے گا :tongue::tongue::tongue:
نہیں بٹیا رانی، ابھی تک تو ملاقات نہیں ہو سکی۔ اور آج دن بھر ہم باہر باہر مارے مارے پھرنے والے ہیں۔ دیکھتے ہیں، رات کو کوئی صورت بنتی ہے تو دیکھا جائے گا۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا
اور اردو فورم میں ہم سب کو ملایا۔۔۔ ۔۔۔ ۔نام۔ اریانہ، تعلقہ۔ایف ار ڈیرہ اسماعیل خان، کام۔کوئی خاص نہیں، :bee:
اریانہ نائس نیم :)
کیا مطلب ہے اس کاسس ؟؟ :)
چندا کہنے کا مطلب تھا کہ آپ اپنا تعارف دو تو سب آپ کو خوش آمدید کہیں :) یہاں پر جو بھی نئے ممبرز آتےہیں آ کے اپنا تعارف دیتے ہیں :)
 

تبسم

محفلین
وعلیکم سلام اور شکریہ،
aryana آپ کو اردو محفل پر ویلکم
inevpz.jpg
 
ڈاکٹر کے پاس جانے کا ٹائم ملے تب نا :)
جب میرے پاس ٹائم ہوتا ہے تو امی جاں مصروف ہوتی ہیں اور جب ان کے پاس ہوتا ہے تو میں :)

آپ سبھی کو بتا کر ہمارے پاس آ جائیں۔ کہہ دیں کہ آپ کچھ عرصہ اپنے بھیا کے ساتھ رہیں گی۔ :)
 

تبسم

محفلین
ڈاکٹر کے پاس جانے کا ٹائم ملے تب نا :)
جب میرے پاس ٹائم ہوتا ہے تو امی جاں مصروف ہوتی ہیں اور جب ان کے پاس ہوتا ہے تو میں :)
آپنی صحت کے لئے وقت نکالئیں اور ڈکٹر کےپاس جائیں میں کل پوچھو گی ڈاکٹر نے کیا کہا سمجھی آپ میں کچھ نہیں سونوں گی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ سبھی کو بتا ہر ہمارے پاس آ جائیں۔ کہہ دیں کہ آپ کچھ عرصہ اپنے بھیا کے ساتھ رہیں گی۔ :)
میری پری ہوتی تو غائب ہو کے ابھی آ جاتی آپ کے پاس لالہ :) :) :)

آپنی صحت کے لئے وقت نکالئیں اور ڈکٹر کےپاس جائیں میں کام پوچھو گی ڈکٹر نے کیا کہا سمجھی آپ میں کچھ نہیں سونوں گی

لگتا ہے اب تو مجھےجانا ہی پڑے گا :tongue::tongue::tongue:
 

تبسم

محفلین
لگتا ہے اب تو مجھےجانا ہی پڑے گا :tongue::tongue::tongue:[/quote]
ہاں جاناہی پڑے گا میں مزاق نہیں کر رہی ہوں آپنی صحت کا خیال رکھ ئیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top