ناعمہ عزیز
لائبریرین
او او کس نے مارا ؟؟ کس کی اتنی جرات ہوئی ہے ؟؟؟
ٹھیک ہے میں آپ کی بات کا یاقین کر لئتی ہوں
اللہ۔۔۔۔ کس نے اور کیوں مارا ؟؟؟ اور کون بچہ ہے؟ایک بچے کو کسی نے مارا ہے۔ اتنا برا اس کا حال کیا ہے کہ آئی کانٹ ٹیل یو
اس کا خون صاف کرتے کرتے میرے ہاتھ ، کپڑے سب خون سے بھر گئے
ہاں ہاں کر لیں میری چغلیاں ۔ ہنہنہ[/quote]یہ ہر دفعہ ایسے ہی کہتی ہے اور ڈاکٹر کے پاس جاتی نہیں ہے۔ اور ایک دن پتہ ہے کیا ہونا ہے؟ چلیں ابھی رہنے دیں، ابھی نہیں بتاتا۔
اریانہ میرے سر میں درد نہیں ہے ناعمہ کے سر میں درد ہاہے اور یہ روز ہوتا ہے اس لئے میں نے ڈاکٹر کنے جانے کی صلاح دئیشکریہ ناعمہ، اریانہ اصل میں افغانی نیم ہے، ویسے تو یسکا لفظی مطلب کھیت ہے، لیکن یہ مشہور ہے افغانستان کے ایک صوبہ کے نام پر۔ اور یہ تبسم سے کہیں کھ سردی کا موسم ھے، بھاپ لیں سر کا درد ٹھیک ہو جائے گا
کیا سر آپ دوسرؤں کو گلاب جامن کھلارہے ہیں مجھے آج کا صبق بتایاہی نہیں آپ نےیہ لو پھر یہ لے لو
سوری چندا ہم اس وقت موجود تھے۔
حکم کریں ہم حاضر ہیں
وعلیکم اسلامالسلام علیکم
پتا ہے شمشاد بھائی میں بھی اُن کو ڈاکٹر کنے بھیج کررہو گئی ۔یہ ہر دفعہ ایسے ہی کہتی ہے اور ڈاکٹر کے پاس جاتی نہیں ہے۔ اور ایک پتہ ہے کیا ہونا ہے؟ چلیں ابھی رہنے دیں، ابھی نہیں بتاتا۔
آپکو نہیں پتا؟؟
میرے ساتھ بھی کوچ آیسا ہی ہوا تھا بھائی آپ فکر نہ کرئیں بس اس لڑی میں باتیں ہوتی ہیں اور آپ بھی شُورع ہو جائیںبلکل نہیں۔ اور پھر یہ تو 67th پارٹ ہے۔ اس کی پہلی پوسٹ پر بھی کچھ نہیں لکھا کہ یہ دھاگہ کیا ہے۔
میرے ساتھ بھی کوچ آیسا ہی ہوا تھا بھائی آپ فکر نہ کرئیں بس اس لڑی میں باتیں ہوتی ہیں اور آپ بھی شُورع ہو جائیں
آرے آپ کہا جارہے ہیں بھائی میں نے آپ سے کچھ کہا ہے وہ تو کرئیں ہی نہیںاچھا، باتیں ہو رہی ہے۔ چلیں پھر میں کون ہوتا ہوں دوسروں کی باتوں میں ٹانگ اڑانے والا۔
آپ نے کشتی کر نی کب سے شُورع کیاو او کس نے مارا ؟؟ کس کی اتنی جرات ہوئی ہے ؟؟؟
آرے آپ کہا جارہے ہیں بھائی میں نے آپ سے کچھ کہا ہے وہ تو کرئیں ہی نہیں
ہی ہی ہیآپ نے کشتی کر نی کب سے شُورع کی