کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے میں آپ کی بات کا یاقین کر لئتی ہوں :)

یہ ہر دفعہ ایسے ہی کہتی ہے اور ڈاکٹر کے پاس جاتی نہیں ہے۔ اور ایک پتہ ہے کیا ہونا ہے؟ چلیں ابھی رہنے دیں، ابھی نہیں بتاتا۔[/quote]
ہاں ہاں کر لیں میری چغلیاں ۔ ہنہنہ:idontknow2:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہر دفعہ ایسے ہی کہتی ہے اور ڈاکٹر کے پاس جاتی نہیں ہے۔ اور ایک دن پتہ ہے کیا ہونا ہے؟ چلیں ابھی رہنے دیں، ابھی نہیں بتاتا۔
ہاں ہاں کر لیں میری چغلیاں ۔ ہنہنہ:idontknow2:[/quote]

اس میں چغلی کرنے والی کیا بات ہے، میں تو سب کے سامنے کہہ رہا ہوں اور تم بھی ان میں شامل ہو۔
 

تبسم

محفلین
شکریہ ناعمہ، اریانہ اصل میں افغانی نیم ہے، ویسے تو یسکا لفظی مطلب کھیت ہے، لیکن یہ مشہور ہے افغانستان کے ایک صوبہ کے نام پر۔ اور یہ تبسم سے کہیں کھ سردی کا موسم ھے، بھاپ لیں سر کا درد ٹھیک ہو جائے گا
اریانہ میرے سر میں درد نہیں ہے ناعمہ کے سر میں درد ہاہے اور یہ روز ہوتا ہے اس لئے میں نے ڈاکٹر کنے جانے کی صلاح دئی
 

تبسم

محفلین
یہ لو پھر یہ لے لو :)
Gulab-Jamun.jpg




سوری چندا ہم اس وقت موجود تھے۔
حکم کریں ہم حاضر ہیں :)
کیا سر آپ دوسرؤں کو گلاب جامن کھلارہے ہیں مجھے آج کا صبق بتایاہی نہیں آپ نے
 

تبسم

محفلین
یہ ہر دفعہ ایسے ہی کہتی ہے اور ڈاکٹر کے پاس جاتی نہیں ہے۔ اور ایک پتہ ہے کیا ہونا ہے؟ چلیں ابھی رہنے دیں، ابھی نہیں بتاتا۔
پتا ہے شمشاد بھائی میں بھی اُن کو ڈاکٹر کنے بھیج کررہو گئی ۔
اور کیا پتہ ہے بتائیں خاموش کیوں ہو گئے؟ ناعمہ کچھ نہیں کھے گی
 

شہزاد وحید

محفلین
آرے آپ کہا جارہے ہیں بھائی میں نے آپ سے کچھ کہا ہے وہ تو کرئیں ہی نہیں

میں ویسے نہائیاں نہائیاں کرنے جا رہا تھا :) کیونکہ ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے آئلینگ کی تھی سر میں۔ آپ کی اردو املاء کسی نے درست نہیں کروائی یہاں؟ بڑے بڑے استاد موجود ہیں یہاں تو۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top