وعلیکم اسلام
ہم تو ٹھیک ہی ہیاں
وعلیکم اسلام
اب کیا کہوں میں تو صرف میرے بارے میں کھے سکتی ہوں اب سب کے بارے میں کیا کہوں
میں ٹھیک ہوں بھائی میں نے تو آج لنچ کیا ہی نہیں تو کیا بتاؤں
آپ بیائیں آپ نے کیا کھیا اور کیا حال ہے آپ کا
اچھا مجھے نہیں پتا تھا میں تو سمجھی کے آج کل سب کی خبر رکھتی ہو اس لیے آپ مجھ سے جنا چھتی ہیں سمجھی تھیآپ نے بس اپنے بارے میں بتا دیا یہی کافی ہے بہنا
باقی سب ہیں نا اپنےاپنے بارے میں بتانے کے لیے
وعلیکم السلام۔
کیسی ہیں ہماری پیاری غزل بٹیا رانی؟
بس کھنے کے لیے دل ہی نہیں کر رہا تھا اسلئے نہیں کھیاآپ نے لنچ یوں نہیں کیا؟ آپ بھائی کے پاس چلی آتیں تو ہم اپنے ہاتھوں سے کھلا دیتے۔ ہم نے آج چاول، ہرے مٹر کی دال اور آلو کی سبزی کھائی ہے۔ امید کرتے ہیں کہ آج شام ساگ مل جائے تو اچھا ہے۔
اچھا مجھے نہیں پتا تھا میں تو سمجھی کے آج کل سب کی خبر رکھتی ہو اس لیے آپ مجھ سے جنا چھتی ہیں سمجھی تھی
میں ٹھیک ہوں بھیا اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں آپ کیسے ہیں؟
میں معذرت خواہ ہوں کہ بروقت جواب پوسٹ نہ کر سکی دراصل مہمان آجانے کی وجہ سے آتے ساتھ ہی
واپس جانا پڑا۔
آپ کو جس کے بھی بارے میں جانا ہے تو اس لڑی میں آجائیں آج کون کون آنلاین ہوئے اور کون کون کیا کر کے گئے ہیںhttp://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-محفل-کا-سکول-5.29845/page-27ہاہاہاہاہا ارے تبسم واقعی آپ آج کل سب کی خبر رکھتی ہیں؟
یہ تو ایک خوشگوار انکشاف ہے
تو چلیے ہو جائے پھر سب کی باتیں
یہ بتائیں آپ مجھے پہلے کس کے بارے میں بتانا چاہیں گی؟
آپ کو جس کے بھی بارے میں جانا ہے تو اس لڑی میں آجائیں آج کون کون آنلاین ہوئے اور کون کون کیا کر کے گئے ہیںhttp://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-محفل-کا-سکول-5.29845/page-27
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ بھائیوں سے معذرت اور شکریہ نہیں کہتے۔
میں ضرور سونا تی بہن اگر مجھے جانا نہ ہوتا تو اس لئے اُس لڑی سے کام چلائیں اب میں جاتی ہوں اللہ حافظ ۔اری بہنا یہ تو ہم کر ہی لیں گے لیکن ہمیں تو خوشی ہوتی آپ سے سن کر
میں ضرور سونا تی بہن اگر مجھے جانا نہ ہوتا تو اس لئے اُس لڑی سے کام چلائیں اب میں جاتی ہوں اللہ حافظ ۔
میں ضرور سونا تی بہن اگر مجھے جانا نہ ہوتا تو اس لئے اُس لڑی سے کام چلائیں اب میں جاتی ہوں اللہ حافظ ۔
خوش رہیں بھیا ہمیشہ
شاد و آباد رہیں آمین
آج دن بھر کیا مصروفیات رہیں بٹیا رانی کی؟
لگتا ہے آج سعود بھیا گھر پر ہی ہیں۔
بھّیا آج 2 بجے تک ڈیوٹی پھر گھر اور گھر آتے ہی مہمانوں کی آمد
جیسے ہی مہمان رخصت ہوئے ہم یہاں آگئے آپ سب کے پاس
مہمانوں کو بھی ہمارے گھر آنے کے وقت کا انتظار ہوتا ہے جیسے
ادھر ہم گھر میں داخل ہوئے ادھر مہمان ہمارے پیچھے پیچھے
سعود بھیا آپ لوگ کہاں رہتے ہیں پران دلی میں یا نئی دہلی میں ۔۔؟جی اپیا آج ہم تمام دن گھر پر ہی رہے، ابھی تھوڑی دیر قبل ایک دوست کو ان کے گھر ڈراپ کرنے گئے تھے بس۔ لوٹتے ہوئے تکہ لائے تھے جو کہ گھر میں سبھی کو پسند ہے۔