محمد امین
لائبریرین
جی آئی تو تھیں چاچو۔۔آپ تب نہیں ہوں گے ۔
اچھا اب میں بھی سونے جارہی ہوں ۔اللہ حافظ
اوکے اللہ حافظ
جی آئی تو تھیں چاچو۔۔آپ تب نہیں ہوں گے ۔
اچھا اب میں بھی سونے جارہی ہوں ۔اللہ حافظ
زین ایک رات پہنچے تھے اور اگلی دوپہر یہ مسئلہ ہو گیا۔ فورا واپسی کا پروگرام بن گیا۔ کینٹ کی ایک چیک پوسٹ پر منی بلاسٹ ہوا تھا۔ کچھ دنوں بعد پھر پروگرام بنا تھا لیکن جا نہیں سکے۔ دیکھیں انشاءاللہ اب کب چکر لگتا ہے۔انشاء اللہ ۔ کوشش کرتا ہوں
آپ کوئٹہ آئیں اور ہمیں بتایا بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اکا دکا واقعات ہوہی جاتے ہیں البتہ حالات اب بہت بہتر ہیں۔
دھماکا کس جگہ ہوا تھا تاکہ ہمیں اندازہ ہو کہ آپ کن دنوں آئی تھین
ویسے اتنا اچھا پیغام کہاں سے کاپی کیا۔
میرا ایک کزن تو گوگل سے سرچ کرکے فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کرتا ہے۔
انشاءاللہ ناعمہ۔ لیکن پوسٹ کرنے میں سست ہوں اس لئے کہا۔اپیا آپ آتی رہیں گی ناں؟
اس لحاظ سے ماشاءاللہ آپ کی رفتار تو اچھی خاصی ہے۔ویسے تعارف کی غرض سے بتاتے چلیں۔۔۔ ہم 2006 میں رجسٹر کر کے بغیر پوسٹ کیے فرار بلکہ روپوش ہوگئے تھے ۔۔۔ پھر 2008 کے اواخر میں رونق افروز ہوئے۔۔اور اوائلِ 2009 میں پھر سے روپوشی اختیار کرلی۔۔۔ اس کے بعد اس سال 2،3 ماہ قبل عزت بخشی ہم نے محفل کو
اس لحاظ سے ماشاءاللہ آپ کی رفتار تو اچھی خاصی ہے۔
حد رفتار سے آگے نہ بڑھیں نہیں تو چالان ہو جائے گا۔
بہت اچھا لگا اتنے دنوں بعد آ کر۔ انشاءاللہ تفصیل سے باقی زمرے کل دیکھوں گی۔ شمشاد بھائی لائبریری میں کوئی پراجیکٹ شروع ہوا ہے تو مجھے بھی بتا دیں پلیز۔ میرے خود سے دیکھنے میں تو نجانے کتنا وقت لگ جائے۔ کسی کسی وقت محفل بہت مشکل سے کُھل رہی ہے میرے پاس۔
زین ایک رات پہنچے تھے اور اگلی دوپہر یہ مسئلہ ہو گیا۔ فورا واپسی کا پروگرام بن گیا۔ کینٹ کی ایک چیک پوسٹ پر منی بلاسٹ ہوا تھا۔ کچھ دنوں بعد پھر پروگرام بنا تھا لیکن جا نہیں سکے۔ دیکھیں انشاءاللہ اب کب چکر لگتا ہے۔
وعلیکم السلام
کینٹ کی چیک پوسٹ پر توبہت عرصہ سے کوئی دھماکا نہیں ہوا یعنی آپ حال ہی میں نہیں آئیں۔
کوئٹہ کا سفرسردی کے دنوں میں اچھا لگتا ہے ۔ آج یختہ بستہ ہوائیں چل رہی تھیں یعنی آئندہ کچھ دنوں میں پہاڑوں پر برفباری بھی شروع ہوجائے گی
بیمار کا حال اچھا ہے ۔۔۔ ۔ اللہ کا کرم بہت اچھا ہوں تم سناؤ کہاں غائب ہو ؟؟؟
وعلیکم السلام
کہاں غائب تھے میاں