کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ دریچہ کے علاوہ کہیں اور جھانکتی ہی نہیں تو لوگ تو بھولیں گے ہی ناں ۔ :biggrin:
ویسے اتنا عرصہ کہاں غائب رہیں آپی؟
صحیح کہہ رہے ہیں زین۔ لیکن اب تو دریچہ کو کھولے ہوئے بھی کئی مہینے گزر جاتے ہیں۔
بس مصروفیت اور سستی دونوں کا حملہ رہا ٹھیک ٹھاک قسم کا۔
 
محمد امین

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی اوکے
وہ یونی میں تھے ناں تو میں نے ان کو کال کی کہ گھر کب آئیں گے تو بولے ذرا رومینٹک انداز میں پوچھو پھر بتاتا ہوں
ہی ہی ہی

سو میں نے سارے مشکل لفظ جو یاد تھے ان کو سوچا اور ان کو میسج کیا
Soorajh dal chuka
parinday gharoun ku lot gaye
Musafer thak haar k Aankhien mond chuka
CHaand Ne muskra k kaha

Jaanaan

Anay Walay sab a gaye

Tum b lot ao na

ویسے اٹ ڈزنٹ میک سینس
ہی ہی ہی آئی نو

عائشہ عزیز بیٹا یہ لو:

سورج ڈھل چکا،
پرندے گھروں کو لوٹ گئے،
مسافر تھک ہار کے آنکھیں موند چکا،
چاند نے مسکرا کے کہا،

جاناں۔۔۔

آنے والے سب آگئے۔۔

تم بھی لوٹ آؤ نا!!
 
زین

لائبریرین
زین آپ کیسے ہیں؟ آپ کے بلاگ پر تو تانکا جھانکی کرنے کی کوشش میں نے اکثر کی لیکن :(
میں الحمداللہ۔
آپ بتائیں۔ کیا کیا مصروفیات رہیں اس دوران

میرا بلاگ اللہ کو پیارا ہوگیا۔ :cry: ۔
ایک سال سے تو سوچ رہا ہوں بلوچستان کے موضوع پر بلاگ بنانے کا لیکن اپنی سستی کو دیکھ کر پکا یقین ہے کہ آئندہ سال بھی اس پر عمل درآمد نہیں ہوگا:biggrin:
 
اوہ۔ یہ تو بہت افسوس کی بات ہے۔ اور مزید افسوس کی بات یہ ہے کہ آپ بھی میرے ہی بھائی ہو سستی کے معاملے میں۔ کوشش کریں کہ پروگرام پر عمل کر لیں۔

میری مصروفیات یہ رہیں کہ بہت کام کیا۔ جاب شروع کی اور پھر چل سو چل۔ اور ساتھ ساتھ پاکستان بھی گھوم ہی لیا۔ ایک بار کوئٹہ جا کر اسی دن واپسی بھی ہوگئی کہ بم دھماکہ ہو گیا :(۔ اب دیکھیں کب پروگرام بنتا ہے۔
 
عائشہ عزیز

اللہ رحم کرے ۔
 
محمد امین

لائبریرین
اب پڑھی جارہی ہے جب آپ نے ساتھ میں اردو بھی لکھ دی ہے ۔
پڑھ تو لیتی ہوں لیکن کافی مشکل سے بھیا ۔بہت دیر لگتی ہے تو میں نے سوچا کیوں نے آپ سے مدد لوں ۔
:) :) :) مگر یہ پلیز پلیز پلیز کہہ کر بھیا سے مدد لینا اچھی بات تو نہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top