کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بٹیا رانی، چڑیاں بڑی بھی تو ہوتی ہیں۔ اور پھر چھوٹے ہونے کا یہ مطلب تو نہیں کہ حلال خوراک سے منہ موڑ لیا جائے؟ ساگ کے پودے کتنے ننھے ننھے ہوتے ہیں جن کو ہم ہزاروں کی تعداد میں قتل کرکے کھا جاتے ہیں۔ شہد کی مکھیاں کتنی پیاری ہوتی ہیں جن کا جمع کردہ خوراک ہم چھین کر کھا جاتے ہیں؟ اور کیا کیا گنوائیں؟ :)

آپ فکرمند نہ ہوں، ہمیں علم تھا کہ آپ کی طبیعت خراب ہے اس لئے کل اور آج ہم نے آپ کے حصے کا کیا ہے۔ :) :) :)
سعود بھائی اس کو شاید علم نہیں کہ گوجرانوالہ اور پشاور میں چڑیاں اور چڑے کھانے کی کئی ایک دکانیں ہیں۔
 

مغزل

محفلین
مالک کا کرم ہے شمشاد بھائی ۔ آپ کی دعا چاہیے ۔جاب کی مصروفیت زیادہ رہی آج۔۔ پھر بجلی غائب ۔۔
 
زین ایک رات پہنچے تھے اور اگلی دوپہر یہ مسئلہ ہو گیا۔ فورا واپسی کا پروگرام بن گیا۔ کینٹ کی ایک چیک پوسٹ پر منی بلاسٹ ہوا تھا۔ کچھ دنوں بعد پھر پروگرام بنا تھا لیکن جا نہیں سکے۔ دیکھیں انشاءاللہ اب کب چکر لگتا ہے۔

فرحت چپکے سے آئی اور چلی بھی گئی
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم ، حاضراست

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔۔۔

فرحت چپکے سے آئی اور چلی بھی گئی

اجی چپکے سے تو نہیں آئیں وہ۔۔۔کافی دیر بیٹھی رہیں اور گپ شپ بھی کی۔۔۔۔ آپ پتا نہیں کیوں دیر دیر سے ریپلائی کر رہے تھے اس وقت o_O
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top