تبسم
محفلین
وعیکم اسلامالسلام علیکم ، کیسی ہیں تبسم ؟
میں ٹھیک ہوں آپ بتائیں کیا حال ہے آپ کا
وعیکم اسلامالسلام علیکم ، کیسی ہیں تبسم ؟
کیوں ڈانٹ کیوں پڑ گئی؟؟وعلیکم اسلام
کھانے کولئے کر روز ہی ڈانٹ پڑتی ہی ہے آج کل تو کچھ زیادہ ہی پڑرہی ہے
نہیں کھانا کھانے کو لے کر اب ہی ابا کہ رہے تھے ڈاکٹر کی داوع کھانی ہے اور تم کھانا نہیں کھارہی ہوکیوں ڈانٹ کیوں پڑ گئی؟؟
کہیں کھانا تو نہیں جل گیا تھا چولہے پر ؟؟؟؟
شور بھی تو نہیں ہو رہا ہے نہارے نہیں تو۔۔ کہاں ہے خاموشی
وعلیکم اسلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
تو آپ کھا لو نا چندانہیں کھانا کھانے کو لے کر اب ہی ابا کہ رہے تھے ڈاکٹر کی داوع کھانی ہے اور تم کھانا نہیں کھارہی ہو
ہی ہی ہیوعلیکم اسلام
یہاں محفل میں رنگ جمع نہ ہے حاضری لگا کر چلے نہیں جاناہے
کھانا کھالیا دوئی کھاؤں گئی تو بھوک کے مارے جان چلی جائے گئی اور پھر کھانا کھاناتو آپ کھا لو نا چندا
شکریہ میں تو ادھر ہی ہوں مگر 12 بجے لائٹ بند ہو جائے گیوعلیکم اسلام
یہاں محفل میں رنگ جمع نہ ہے حاضری لگا کر چلے نہیں جاناہے
شمشاد بھائی ایک مگ اور منگوالیںمیں اپنا ناشتہ بنا کر اور ساتھ یہ بڑا سا مگ چائے کا لے کر یہاں حاضر ہوں۔
لالہ کیا حال ہیں ؟؟؟میں اپنا ناشتہ بنا کر اور ساتھ یہ بڑا سا مگ چائے کا لے کر یہاں حاضر ہوں۔
کوئی مسئلہ ہی نہیں پپو بھائی۔ ناشتہ بھی حاضر ہے۔ آملیٹ اور ڈبل روٹی۔شمشاد بھائی ایک مگ اور منگوالیں
میں ٹھیک ہوں، لیکن تم کہاں تھیں اور وہ فون کیا ہوا؟لالہ کیا حال ہیں ؟؟؟
وہ تو ٹھیک ہے مگر مگ والی بات گول ہو گئی ہےتو ابھی تو پپو بھائی پھر 50 منٹ ہیں ابھی۔
آپ کے پاس بھی 12بجے لائٹ بنڈ ہو جاتی ہےشکریہ میں تو ادھر ہی ہوں مگر 12 بجے لائٹ بند ہو جائے گی