عائشہ عزیز
لائبریرین
لو یو پیااااااااآپ کی پسندکی چاکلیٹ بھیجوں گی اور کیا۔۔
انڈیا کی کوئی چیز چاہیے تو بھی فرمائش کر سکتی ہو۔
تھینک یو سووووومچ
لو یو پیااااااااآپ کی پسندکی چاکلیٹ بھیجوں گی اور کیا۔۔
انڈیا کی کوئی چیز چاہیے تو بھی فرمائش کر سکتی ہو۔
میں نے سوچا تھا کہ علی گڑھ کا تالا مضبوط ہوگا، لیکن دہلی والوں نے آکر اسے بھی توڑ دیا۔
یہاں تو مسکان مسکان کھیلا جارہا ہے غالباً
اب تو ایک ہفتہ نظر ہی نہیں آئیں گے کیوں کہ کل گاؤں جا رہے ہیں حضور۔
اوہ۔۔۔ ۔۔
آپ کے بنا یہ ایک ہفتہ کیسے کٹے گا بھلا