ابن سعید
خادم
ناٹ الاؤڈ!!!
آپ ایسا کریں کہ جو کچھ بھی عائشہ اور ناعمہ کو بھجوانا ہے ناں، وہ مجھے بھجوا دیں۔ لاہور سے فیصل آباد کا فاصلہ صرف دو گھنٹوں کا ہی تو ہے۔عائشہ کو کچھ بھیجنا چاہتی تھی لیکن فیصل آباد میں میرے کوئی جان پہچان والے نہیں ہیں ہاں لاہور اور کراچی میں ہیں۔
اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ جو کچھ بھی بھجوانا ہے وہ مجھے بھجوا دیں۔ میں تو آپ کے ہی شہر میں رہتا ہوں۔بھیا پاکستان آنا اتنا آسان نہیں ہے۔ سمجھ رہے ہوں گے۔
ناٹ الاؤڈ!!!
ہم کیا خاک خریداری کریں گے خاتون کے ہوتے ہوئے۔
از دس الاؤڈ سر؟ناٹ الاؤڈ!!! ناٹ الاؤڈ!!! ناٹ الاؤڈ!!!
اللہ حافظ سونے جاتی ہوں۔
از دس الاؤڈ سر؟
سعود بھائی یہ کیا چاہتی ہے جس پر اسے بار بار ناٹ الاؤڈ کی خوراک مل رہی ہے؟
گاؤں کی ایک تصویر محفل کی نظر کرنا یاد رہے۔یہاں خوب گذر رہی ہے۔ ابھی تک تو دہلی میں ہی ہیں لیکن کل گاؤں کی طرف جائیں گے ان شاء اللہ۔
جیسے تب کٹتا تھا جب آپ محفل نہیں آتے تھے۔