آپ یہی کہہ رہے تھے ناں :
جس جگہ یاد تیری ستانے لگے
اس جگہ ایک پل بھی ٹھہرنا نہیں
کہیں وہ جگہ سمندر کے کنارے تو نہیں؟
آپ کب پاکستان جا رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔؟آپ ایسا کریں کہ جو کچھ بھی عائشہ اور ناعمہ کو بھجوانا ہے ناں، وہ مجھے بھجوا دیں۔ لاہور سے فیصل آباد کا فاصلہ صرف دو گھنٹوں کا ہی تو ہے۔
میں لے جاؤں گا۔
ہم ٹھیک ۔وعلیکم السلام، کیسی ہیں ہماری پیاری پیاری اپیا رانی؟
سب تیاری ہوگئی ۔۔؟آج شام ہمیں سفر پر نکلنا ہے۔
سب تیاری ہوگئی ۔۔؟
ویسے کتنے گھنٹے کا راستہ ہے؟
اتنا لمبا سفر ۔؟تیاری کیا کرنی ہے اپیا، بس اٹھیں گے اور چلے جائیں گے۔ سفر پوری رات اور کل دوپہر تک جاری رہے گا شاید۔
اتنا لمبا سفر ۔؟