محمد امین
لائبریرین
بیٹا کیا حال احوال ہیں
اللہ کا کرم ہے آپ سنائیے۔۔۔۔۔ ویسے انکل میں نے شرارت میں کہہ دیا، آپ کو برا تو نہیں لگا ؟
بیٹا کیا حال احوال ہیں
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب ؟
آج کچھ بہتر ہے الحمدللہ ابھی 2 بجے دینی ہے مجھے دوا اسی لیے جاگ رہی ہوں اور گڑیا کو بھی جگا کے رکھا ہے۔
مجھے سونا بہت اچھا لگتا ہے
ہی ہی ہی ہی
دل کرتا ہے اتنی لمبہ نیند سو جاؤں اور کوئی مجھے جگائے ناں
یہ تو بس ایک بار ہی ہونا ہے
ہی ہی ہی
مالک کا کرم ہے شہزادے محمد امین ، آپ سناؤ کیا چل رہا ہے ،۔ طبیعت اب کیسی ہے ؟
نزلہ زکام کو چھٹی دے دو اور جلدی سے ٹھیک ہوجاؤ۔ شاباش
وہی جس کا نیچے لنک دیا ہے۔
بلوچی سونگ ہے۔
آج کل شادیوں میں بڑا چل رہا ہے۔
آپ سے پوچھنا تھا کہ اس کے معنی کیا ہیں
اچھی ہوں میں بھی اور پڑھائی بھی اچھی جارہی ہے ۔ٹھیک ہوں آپ سُنائیں کیا ہو رہا ہے اور آپ کی پڑھئی کیسے ہورہی ہے
کونسی لالہمجھے پورا یقین ہے کہ وہ لیپ ٹاپ پر بلی تم نے سجائی ہوگی
اچھی ہوں پیا ۔۔اپیا بھی اچھی ہیں ۔وعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو۔ اور ناعمہ کیسی ہیں
میں بہت مسسسسسسس کر رہی ہوں
اس لیے جلدی سے آؤ واپس
وعلیکم اسلام !عندلیب اپیاااااااااااااااااااااااااااااااا
جلدی سے یہاں آئیں ناں میں نے ابھی چلے جانا ہے ۔
نہیں بیٹا جی جب آپ نے کہہ دیا تو کیا فرق پڑتا ادب سے پکارا ہے مجھے بالکل برا محسوس نہیں بلکہ خوشی ہوئی کہ زندگی کا ایک نیا مراحلہ طے ہوا
السلام علیکم !
امین بھیا کیسے ہیں ۔۔؟
اب ٹھیک ہے گڑیا کی طبیعت بس تھوڑی کمزوری ہے ۔اچھا ہوا آپ اس ٹائم آگئیں ۔
خیریت سے ہیں ناں پیااااا؟
اب بہتر ہے ۔ 3 دن سے جاگ جاگ کے برا ہے اللہ تعالیٰ نے ایک ساتھ اتنی ساری ذمہ داریاں ڈال دیں ہیں اب فرار ممکن نہیں ۔اللہ کا کرم ہے ۔۔۔ آپ سنائیے اب گڑیا کیسی ہیں؟
اوہ کیا ہوا پیا چھوٹی کی طبیعت پھر سے خراب ہوگئی تھی ۔اللہ کرے گڑیا جلدی سے مکمل صحت یاب ہوجائے آمیناب ٹھیک ہے گڑیا کی طبیعت بس تھوڑی کمزوری ہے ۔
بھیا خراب کردیا ناں گندا کمپیوٹر ۔۔آئی ہیٹ۔۔
اللہ آپکو ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کی ہمت دے۔۔۔۔اب بہتر ہے ۔ 3 دن سے جاگ جاگ کے برا ہے اللہ تعالیٰ نے ایک ساتھ اتنی ساری ذمہ داریاں ڈال دیں ہیں اب فرار ممکن نہیں ۔
اب ٹھیک ہے گڑیا کی طبیعت بس تھوڑی کمزوری ہے ۔
چھوٹی سے تھوڑی بڑی والی کی ۔اوہ کیا ہوا پیا چھوٹی کی طبیعت پھر سے خراب ہوگئی تھی ۔اللہ کرے گڑیا جلدی سے مکمل صحت یاب ہوجائے آمین