کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الم

محفلین
السلام علیکممم ممم ممم ممم ممم ممم م
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ امین بھائی کیسے مزاج ہیں؟

وہ تو ہے لیکن یہاں آنا بھی ضروری ہے بس۔۔
جی بہنا انشااللہ کوشش کروں گا آپ کا حکم بجا لانے کی :)
 

مقدس

لائبریرین
بہتر ہے اب اللہ کا شکر :) ۔۔۔ ۔ ابھی جواب لکھ لیا تھا مگر محفل ہی ڈاؤن ہوگئی تھی :(
چلیں کوئی بات نہیں بھیا۔۔۔۔ آپ ٹھیک ہیں اب ۔۔ دیٹس گڈ
فہیم بھیا صبح صبح آئے اور چلے بھی گئے۔۔ کمنٹس لکھ کر انٹرویو پر
شمشاد بھیا بھی نہیں ہیں
مغل بھیا بھی چلے گئے
محب بھیا ہر وقت بزی رہتے ہیں
سعود بھیا بھی گاؤں چلے گئے
عائشہ اور ناعمہ بھی نہیں آ رہی
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بہنا۔ کیسی ہیں؟ تیمور کیسے ہیں؟ امی اور ماما اور بابا کیسے ہیں؟

میں ٹھیک بھیا
تیمور بہت ہینڈسم ہیں
ہی ہی ہی ہی۔۔ بےہوش ہو جائیں گے وہ اگر میرے کمنٹس دیکھیں تو
ہی ہی
امی ، ماما اور بابا بھی ٹھیک ہیں الحمدللہ
یہی پاس بیٹھے ہیں ۔۔ باتیں کر رہے ہیں
 

محمد امین

لائبریرین
اب میں جا رہا ہوں۔۔۔۔ ایک دوست کے والد کا اوپریشن ہے۔۔۔۔ انہیں خون کی ضرورت ہے۔۔۔۔دعا کیجیے گا سب لوگ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top