کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں بھیا
کچھ بھی نہیں کیا ۔۔ بس کوکنگ کی سارا دن
تیمور کی آنٹی اور ان کے بچے آئے تھے۔۔ ماما بابا سے ملنے
تو اسی میں بزی رہی

آپ نے کیا کیا آج سارا دن
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کچھ پکایا؟ کتنے مہمان آئے تھے؟ مصروفیت بھی اچھی ہوتی ہے۔

میں چھٹی کی وجہ سے دن کا زیادہ حصہ سویا رہا۔
پھر شام کو گاڑی دھلوائی، انڈے، چپس اور دہی کی خریداری کی، اس کے بعد ایک بُک شاپ سے چند ایک ضروری چیزیں خریدیں اور گھر آ گیا۔
 

مقدس

لائبریرین
بہت کچھ بھیا
فش، چکن کباب، اسپرنگ رولز
چکن اچار، لیمب بریانی اور کوفتے
سوئیٹ ڈش میں گاجر کا حلوہ بنا تھا
ساری کوکنگ میں نے اور امی نے کی
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسا کہو ناں کہ امی نے کی، اوپر پڑھ کر تو میں حیران رہ گیا کہ یہ سب کچھ تم نے بنایا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top