محمد امین
لائبریرین
کونسی غزل سن رہے ہو سہگل کی۔
اے کاتبِ تقدیر
جب دل ہی ٹوٹ گیا
چاہ برباد کرے گی ہمیں
عشق مجھکو نہیں وحشت ہی سہی
ظالم کی کیا آواز تھی۔۔۔
کونسی غزل سن رہے ہو سہگل کی۔
ٹن کے بجائے ہم "ٹن ٹناٹن" ہوگئے
سہگل کے ساتھ طلعت محمود کو بھی تو سُنیں۔
ابھی تک تو اچھا بھلا ہوں
تم سناؤ کیا چل رہا ہے کوئی نئی تازہ۔
اے کاتبِ تقدیر
جب دل ہی ٹوٹ گیا
چاہ برباد کرے گی ہمیں
عشق مجھکو نہیں وحشت ہی سہی
ظالم کی کیا آواز تھی۔۔۔
سوتے تو آپ کو پتا لگ جانا تھا ۔۔ہاں جیالسلام علیکم ۔۔۔ ۔
ہم نہیں سوئے
ہی ہی ہی ہیبے وقت کی بھوک لگنے کا اندیشہ ہے ہمیں یہ سب پڑھ کر
میں کچھ بھی نہیں کر رہی بھیا۔۔بور ہو رہی ہوں۔۔ آپ کیا کر رہے ہیں
ہی ہی ہی ہی
آ جائیں بھیا ۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی میں بہت پیاریمقدس کیسی ہو
اتنی سی عمر میں ایسی غزلیں
ویسے یہ شادی سے پہلے ہی سہگل کی غزلیں کیوں سُنی جا رہی ہیں؟
سوتے تو آپ کو پتا لگ جانا تھا ۔۔ہاں جی
اور اپسس وعلیکم السلام
ہی ہی ہی میں بہت پیاری
اوئے۔۔۔ ۔۔تم کیا ہم سے پچیس سال بڑے ہو؟؟؟؟؟؟؟
ہی ہی ہی میں بہت پیاری
ارے اب کوئی نہیں بوریت۔۔ میں آگئی ناں۔۔ اب مزے کرتے ہیںیہاں بھی سمجھو بوریت چل رہی ہے
میں نے تو کھایا ہی نہیں۔۔۔ ہی ہی ہی۔ اسی لیے آپ کو بولا کہ آجائیں ایک ساتھ کھاتے ہیںکچھ بچا بھی ہے یا سب تم چٹ کرگئیں
اب آیا ناں مزہجی جی ہم بھی متفق ہو ہی جاتے ہیں ۔۔۔ ۔ورنہ تم کک کی فرمائش کردوگی
لیکن ہم تو ایسی غزلوں سے شوق نہیں فرمارہے۔
یہ تو آپ ہی ان کو دل سے لگائے بیٹھے ہیں
کیوں ؟ یہ کیا شادی کے بعد والوں کے لیے مخصوص ہے؟؟ ہم غزلیں "حالِ دل" کے واسطے نہیں سنتے فنونِ لطیفہ کے واسطے سنتے ہیں ؛)