مقدس
لائبریرین
لائیٹ میوزک اور غزلیں بھی بہت اچھی لگتی ہیں سننے میںویسے خود تمہیں کیسی موسیقی پسند ہے
مجھے فاسٹ میوزک اور بھنگڑا ٹائپ سے بہت چڑ ہے۔۔۔ سر میں درد ہو جاتا ہے
لائیٹ میوزک اور غزلیں بھی بہت اچھی لگتی ہیں سننے میںویسے خود تمہیں کیسی موسیقی پسند ہے
اوکےےےے بھیااااا
لائیٹ میوزک اور غزلیں بھی بہت اچھی لگتی ہیں سننے میں
مجھے فاسٹ میوزک اور بھنگڑا ٹائپ سے بہت چڑ ہے۔۔۔ سر میں درد ہو جاتا ہے
میں نے پہلے ہی بولا ناں بھیاآہا،
تم تو اپنے قبیلے کی معلوم ہوتی ہو اس معاملے میں بھی
میں نے پہلے ہی بولا ناں بھیا
ہی ہی ہی
میں انگریزی کوئی نہیں بولتی
کیوں شمشاد بھیا اور فہیم بھیا بتائیں ذرا امین بھیا کو
ہی ہی ہی
میں انگریزی کوئی نہیں بولتی
کیوں شمشاد بھیا اور فہیم بھیا بتائیں ذرا امین بھیا کو
ہی ہی ہی
امین بھیا اس کی تو سمجھ ہی نہیں آئی
پر پرامس کان کھول کر سنا سارے کے سارا
ہی ہی ہیوہ تو میں نے تمہاری ہی بات quote کی تھی
امین بھیا اس کی تو سمجھ ہی نہیں آئی
پر پرامس کان کھول کر سنا سارے کے سارا
ہاہاہاہاہاہاہاہ مجھے بھی کونسا سمجھ میں آیا تھا
ہاہاہاہاہاہاہاہ مجھے بھی کونسا سمجھ میں آیا تھا
تمہارے کیا میرے بھی نہیں آئی۔
پتہ نہیں کیا سنوادیا
ویسے امین بھیا آپ کو پتا ہے یہ فہیم بھیا ناں پہلے میرے سے بات نہیں کرتے تھے
اس لیے
ہی ہی ہی ہی ہی
کہ میں انگلش بولتی ہوں
بتائیں ناں فہیم بھیاااااااااا
ہی ہی ہی
ویسے امین بھیا آپ کو پتا ہے یہ فہیم بھیا ناں پہلے میرے سے بات نہیں کرتے تھے
اس لیے
ہی ہی ہی ہی ہی
کہ میں انگلش بولتی ہوں
بتائیں ناں فہیم بھیاااااااااا
ہی ہی ہی
اس سے اچھا تو بندہ ایک چتر نار کرکے سنگھار سن لے۔
وہ پھر بھی پلے پڑ جاتی ہے
اب وہ کیا چیز ہے بھیااس سے اچھا تو بندہ ایک چتر نار کرکے سنگھار سن لے۔
وہ پھر بھی پلے پڑ جاتی ہے
نہیں بھئی
اس بات پر تو مجھے خود سے شرمندگی ہوتی ہے کہ میں تم سے بات نہیں کرتا تھا