کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
چلو اسی بات پر ایک شعر سن لو:

انجمن میں یہ میری خاموشی
بردباری نہیں ہے وحشت ہے


:tongue:


جو اس کے شاعر کا نام بتائے گا کل اسے بہت ساری غزلیں سننے کو دی جائیں گی سہگل کی 1930s کی :rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
چلو اسی بات پر ایک شعر سن لو:

انجمن میں یہ میری خاموشی
بردباری نہیں ہے وحشت ہے


:tongue:


جو اس کے شاعر کا نام بتائے گا کل اسے بہت ساری غزلیں سننے کو دی جائیں گی سہگل کی 1930s کی :rollingonthefloor:
میں نے اب تلاش کرنے کی کوشش بھی نہیں کرنی
ہی ہی ہی
 

محمد امین

لائبریرین
لگتا ہے نیند کا اثر گہرا ہوگیا ہے تم پر۔

اس بات پر ایک شعر:

ابھی تو تنقید ہورہی ہے میرے مذاقِ جنوں پہ لیکن
تمہاری "زلفوں" کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کروگے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

فہیم

لائبریرین
اس بات پر ایک شعر:

ابھی تو تنقید ہورہی ہے میرے مذاقِ جنوں پہ لیکن
تمہاری "زلفوں" کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کروگے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

فری فنڈ میں ایک کک دوں گا :)
 

محمد امین

لائبریرین
لگتا ہے تم میں "جون ایلیا" کی روح حلول کرگئی ہے:censored:


آپکا جواب درست ہوا میرے بھائی۔۔۔۔۔ اردو محفل بنانے والوں کی جانب سے کل آپ کو سہگل کی جوانی کی غزلیں (جو کہ آپ کے دادا کے بچپن کی تھیں)، سننے کو دی جائیں گی!!!
 

فہیم

لائبریرین
آپکا جواب درست ہوا میرے بھائی۔۔۔ ۔۔ اردو محفل بنانے والوں کی جانب سے کل آپ کو سہگل کی جوانی کی غزلیں (جو کہ آپ کے دادا کے بچپن کی تھیں)، سننے کو دی جائیں گی!!!

میری طرف سے تم لے لینا سننے کے لیے ساری کی ساری :)
 

محمد امین

لائبریرین
مجھے تو اس درجہ وقتِ رخصت سکوں کی تلقین کررہے ہو
مگر کچھ اپنے لیے بھی سوچا؟ میں یاد آیا تو کیا کروگے
 

مقدس

لائبریرین
یہ امین بھیا کو کیا ہو گیا فہیم بھیا
بخار سر میں تو نہیں پہنچ گیا
کل جا کر ایک فلائنگ کک سے ٹھیک کیجیئے گا
ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top