مقدس
لائبریرین
تم نے اپنی بات کہہ دی آج یہ اچھا ہوا
ہم تمہیں اپنا سمجھتے تھے، بڑا دھوکہ ہوا
فہیم بھیا کچھ کریں ناں
یہ تو حال زیادہ خراب ہوا جا رہا ہے بھیا کا
تم نے اپنی بات کہہ دی آج یہ اچھا ہوا
ہم تمہیں اپنا سمجھتے تھے، بڑا دھوکہ ہوا
اقبال تو ادنیٰ خادم ہے اربابِ علم و دانش کا
یہ آپکا حسنِ سماعت ہے جو اس پہ کرم فرماتے ہیں
لگتا ہے نیند کے اثر میں کوئی یاد آگیا
کون سمانتھالگتا ہے نیند کے اثر میں کوئی یاد آگیا
فہیم بھیا کچھ کریں ناں
یہ تو حال زیادہ خراب ہوا جا رہا ہے بھیا کا
کون سمانتھا
ہی ہی ہی ہی
لگتا ہے نیند کے اثر میں کوئی یاد آگیا
شکا تے ہم پورا لی گوام لو
ری نا دڑا ہو پا گا گا لان لو
بھائی تمہیں نیند آرہی ہے
تم اب ذرا بستر کی راہ لو
کون سمانتھا
ہی ہی ہی ہی
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا، زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو، سجنی سے کروگے بہانہ کیا؟؟؟
یہ والا شعر مجھے اچھا لگتا ہےشب بیتی چاند بھی ڈوب چلا، زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو، سجنی سے کروگے بہانہ کیا؟؟؟
یہ والا شعر مجھے اچھا لگتا ہے
ابن انشاء کا ہے ناں
ہی ہی ہی ہی ہی ہییہ کیا مقدس کے لیے لکھا ہے کہ وہ تیمور بھائی کو ایس ایم ایس کردے
سنی نہیں ہے۔۔ لیکن میں نے پڑھی تھی تو مجھے اچھی لگی تھی بہتجی ہاں۔۔۔ ۔یہ غزل سنی ہے تم نے اسد امانت علی کی آواز میں؟
امین بھیاااا آپ کو سچی میں نیند آگئی
آپ سمانتھا کو بھول گے