کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ کیسی ہو بہنا؟
کیا ہو رہا ہے آج کل؟
الحمدللہ خیریت سے ہوں اپیا۔
جی ہمارا پی سی خراب تھا اسی لیے بس پڑھائی ہی ہورہی تھی ابھی ایک اسائنمنٹ بنانی ہے اور میں نے کچھ نہیں کیا اس کے لیے بہت نکمی ہوں میں ۔۔ہی ہی ہی
ابھی دیکھیں اتنے زیادہ ٹیبس کھلے ہیں لیکن ان میں سے ایک بھی میری پڑھائی والا نہیں ۔۔بہت بری بات ابھی کرتی ہوں ۔
 
محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام
لفظوں کے کنجوس بھیا پھر خالی ہاتھ آگئے ۔:raisedeyebrow:

تو کیا مطلب ہے کیا لے کر آنا تھا مجھے؟؟؟؟؟ :idontknow:
وعلیکم السلام بھیاااا
آج رات کو پھر غزل نائٹ ہو گا ناں
پر میری پسند کی غزل کا
ٹھیک ہے ناں

ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ اوکے تمہیں کونسی غزلیں پسند ہیں؟
 
مقدس

لائبریرین
ویسے مقدس موبائل سے وہ مزہ نہیں آتا ہے جو بڑی سکرین کا ہے ہیں ناں؟
ہاں ناں آپی
پر کیا کروں میرا اتنا دل کر رہا ہوتا ہے ک محفل میں دیکھوں۔۔اگر اس وقت لیپ ٹاپ آن کروں تو امی کی ڈانٹ پڑتی ہے
اس لیے موبائل سے کر لیا آن لائن
ہی ہی ہی
 
غ۔ن۔غ

محفلین
الحمدللہ خیریت سے ہوں اپیا۔
جی ہمارا پی سی خراب تھا اسی لیے بس پڑھائی ہی ہورہی تھی ابھی ایک اسائنمنٹ بنانی ہے اور میں نے کچھ نہیں کیا اس کے لیے بہت نکمی ہوں میں ۔۔ہی ہی ہی
ابھی دیکھیں اتنے زیادہ ٹیبس کھلے ہیں لیکن ان میں سے ایک بھی میری پڑھائی والا نہیں ۔۔بہت بری بات ابھی کرتی ہوں ۔

چلیں یہ اچھا ہوا کہ آپکا پی سی تو ٹھیک ہو گیا اب کم از کم آپ کا یہاں آنا تو ریگولر رہے گا ۔
ہاں پڑھائی بھی جاری رہنی چاہیے اور ہم سب سے ملاقات میں بھی ناغہ نہیں آنا چاہیئے ٹھیک ہے ناں؟
 
جو حکم اپیا کا ۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top