عائشہ عزیز
لائبریرین
اقتباس لینے کا یہ نیا اسٹائل بہت اچھا لگا ۔
اتنی دیر سے جواب دیا ناں
مجھے نہیں پتا کیسی ہیں؟
کیا اس لئے آپ کا نام مصروف ہے
کیا اس لئے آپ کا نام مصروف ہے
السلام علیکم ، صبح بخیر
خیریت سے ہیں سب ؟
بٹیا رانی، اس سے پہلے محفل کے دیگر حصوں میں مصروف تھے۔
آپ نے عزیز امین کا مراسلہ دیکھا تو ہے۔
مبارک ہو شمشاد بھائی عزیز امین اور محمد امین دونوں دوستی کے بندھن میں بننے جارہے ہیں
امین بھائی، بعد میں چیختے ہوئے ہمارے پاس مت آئیے گا۔
و علیکم السلام اور صبح النورالسلام علیکم !
صبح بخیر سب کو
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر سب کو آج ہم بہت جلدی میں آئے ہیں
اپیا ابھی ابھی کچن کی صفائی اور کپڑے دھو کے فارغ ہوئی ہوں اور 12 بجے کالج پہنچنا ہے ، ابھی کپڑے بھی پریس کرنے والے ہیں اور میں کتابیں بھی دیکھنی ہیں کہاں کہاں پڑی ہیںو علیکم السلام ، کیا حال ناعمہ اور جلدی میں کیوں
جی اپیا وہ ٹھیک ہےالسلام علیکم عائشہ عزیز ، کیا حال ہیں ؟
لالہ ایسے ہوتا ہے ناو علیکم السلام
اللہ ہی جانے یہ چااااااا کرنا کیا ہوتا ہے۔