کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی نہیں میرا چشمہ نہیں ہے اور اللہ نہ کرے کبھی ہو ۔میرا دل کرتا ہے میں ڈھیر ساری کتابیں پڑھوں تب بھی میری نظر ذرا سی بھی کمزور نہ ہو۔
 
مغزل

محفلین
اپسسس
لیکن آپ تو ابھی آئے ہیں چاچو پہلے تو نہیں تھے ۔
لیجئے
السلام علیکم چاچو، فرحت اپیا ، مغل لالہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ ؟
سوری بھیا معاف کردیں :(
ارے نہیں منّے سوری کی کیا بات۔۔ دوبارہ ایسا نہیں کہنا۔
مجھے اس لفظ سے سخت نفرت ہے ۔۔ بندہ بشر ہے اپنی رو میں بعض اوقات ایسا ہوجاتا ہے ۔
مگر سوری کی کوئی بات نہیں ، وعلیکم السلام ، جیتی رہو گڑیا رانی ۔۔ چلو اب مجھے سکھا ؤ کہ یہ ٹیگ میں مغل سے میں کیسے ٹیگ ہوسکتا ہوں ۔۔؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی
جزاک اللہ بھیا

میں نے ناں آپ کے اوتار کے نیچے سے آپ کا نام چرایا اور یہاں پر پیسٹ کردیا اور پھر اس میں سے م م ختم کردیا ۔
آسان ہے ناں؟
 
مغزل

محفلین
ہی ہی ہی
جزاک اللہ بھیا
میں نے ناں آپ کے اوتار کے نیچے سے آپ کا نام چرایا اور یہاں پر پیسٹ کردیا اور پھر اس میں سے م م ختم کردیا ۔
آسان ہے ناں؟
مگر اس سے ٹیگ تو نہیں ہوتا ۔۔۔
مجھے ٹیگ کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوتا۔۔
یعنی اسے طفل تسلّی ہی کہا جاسکتا ہے ۔۔
جیتی رہو شاد رہو ۔ شاید آپ بہنوں کی دعا ہمارے کسی کام آجائے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی نہیں میرا چشمہ نہیں ہے اور اللہ نہ کرے کبھی ہو ۔میرا دل کرتا ہے میں ڈھیر ساری کتابیں پڑھوں تب بھی میری نظر ذرا سی بھی کمزور نہ ہو۔

نظر کتابیں پڑھنے سے تھوڑا ہی کمزور ہوتی ہے، وہ تو نزلے زکام اور سردرد سے بھی ہو جاتی ہے۔ جیتے تمہاری آپی کی ہوئی ہے۔
 
مغزل

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top