عائشہ عزیز
لائبریرین
اقتباس لینے کا یہ نیا اسٹائل بہت اچھا لگا ۔
اتنی دیر سے جواب دیا ناں
مجھے نہیں پتا کیسی ہیں؟![]()
کیا اس لئے آپ کا نام مصروف ہے
کیا اس لئے آپ کا نام مصروف ہے
السلام علیکم ، صبح بخیر
خیریت سے ہیں سب ؟
بٹیا رانی، اس سے پہلے محفل کے دیگر حصوں میں مصروف تھے۔![]()
![]()
![]()
آپ نے عزیز امین کا مراسلہ دیکھا تو ہے۔
مبارک ہو شمشاد بھائی عزیز امین اور محمد امین دونوں دوستی کے بندھن میں بننے جارہے ہیں![]()
امین بھائی، بعد میں چیختے ہوئے ہمارے پاس مت آئیے گا۔![]()
و علیکم السلام اور صبح النورالسلام علیکم !
صبح بخیر سب کو
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر سب کو آج ہم بہت جلدی میں آئے ہیں![]()
اپیا ابھی ابھی کچن کی صفائی اور کپڑے دھو کے فارغ ہوئی ہوں اور 12 بجے کالج پہنچنا ہے ، ابھی کپڑے بھی پریس کرنے والے ہیں اور میں کتابیں بھی دیکھنی ہیں کہاں کہاں پڑی ہیںو علیکم السلام ، کیا حال ناعمہ اور جلدی میں کیوں![]()
جی اپیا وہ ٹھیک ہےالسلام علیکم عائشہ عزیز ، کیا حال ہیں ؟
لالہ ایسے ہوتا ہے ناو علیکم السلام
اللہ ہی جانے یہ چااااااا کرنا کیا ہوتا ہے۔