محمد امین
لائبریرین
ادھر ادھر کیا ۔۔؟
کبھی محفل میں کبھی فیس بک پر، کبھی دوستوں میں، کبھی کوئی کتاب، کبھی چیٹنگ، کبھی وائس چیٹ پر فہیم کا دماغ کھاتا ہوں
ادھر ادھر کیا ۔۔؟
میں بھی ٹھیک : ۔۔۔ ۔ بس آجکل ادھر ادھر۔۔۔ کچھ خاص نہیں ہے کرنے کو
اور امی کے ساتھ ادھر ادھر جانے کا کچھ فائدہ ہوا ۔۔؟کبھی محفل میں کبھی فیس بک پر، کبھی دوستوں میں، کبھی کوئی کتاب، کبھی چیٹنگ، کبھی وائس چیٹ پر فہیم کا دماغ کھاتا ہوں
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں امین بھائی ؟ خاص کیوں نہیں کرنے کو ؟
اور امی کے ساتھ ادھر ادھر جانے کا کچھ فائدہ ہوا ۔۔؟
وعلیکم السلام ۔
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں ۔ گھر میں بھی سب ٹھیک ہیں اللہ کا کرم ہے ۔ آپ کیسی ہیں ۔۔؟
کھانا کس نے کھانا ہے
آ جائیں
وعلیکم السلام پیارے بھیااااالسلام علیکم مقدس ۔۔۔ ۔۔
کھانا کس نے کھانا ہے
آ جائیں
گرلڈ فش اور چپس اور سیلڈپہلے یہ بتائیں کہ کھانے میں کیا ہے ؟
ہیں میں نے کیا کہا فہیم بھیا
اپسسسسسسوہ کک۔۔۔ ۔۔۔