محمد امین
لائبریرین
نہیں جی میں چااااااااااا ہی کہنا ہے
اچھا بھئی چاااااااااااااااا ہی کہہ لو تم
نہیں جی میں چااااااااااا ہی کہنا ہے
خیریت سے جائیں سعود بھیاکون کون ہے جو ہمیں رو کر وداع کرنا چاہتا ہے؟
خیریت سے جائیں سعود بھیاکون کون ہے جو ہمیں رو کر وداع کرنا چاہتا ہے؟
آج محمد امین کہاں ہیں؟
پتا نہیں بھیا
انسان بن جاؤں بس
میرے خیال میں یہ کوشش تمہاری طرف سے ہو جائے۔ تجربہ ہی سہی۔
ہی ہی ہی ہی
اب میں بڑے بھیا کو خود مارتے ہوئے اچھی نہیں لگتی ناں
ہی ہی ہی
آپ یا فہیم بھیا ٹھیک ہیں
مجھے کیا پتا ؟تو ابھی کیا مانو بلی ہو
ایسا کرتے ہیں ہم سب آپ کے ساتھ آجاتے ہیں پھر تو رونے کی نوبت ہی نہیں آئے گی۔کون کون ہے جو ہمیں رو کر وداع کرنا چاہتا ہے؟
ایسا کرتے ہیں ہم سب آپ کے ساتھ آجاتے ہیں پھر تو رونے کی نوبت ہی نہیں آئے گی۔
سعود ائیر پورٹ پر ہو کیا ؟
ابھی گھر سے ہی نہیں نکلے ہیں۔ چند منٹ اور۔
ہم تو چلے پردیس پردیسی ہو گئے ۔۔۔ابھی گھر سے ہی نہیں نکلے ہیں۔ چند منٹ اور۔
وعلیکم السلام ۔۔۔
کونسے احوال کہوں ۔۔
مجھے باجو یاد آ رہی ہیں ۔۔۔