بس ایسے ہی بے سرے احوال ہو رہے ہیں ۔۔۔
تم ہی سنا دو سریلے احوال کوئی ۔۔
جب کوئی بات بگڑ جائے۔ جب کوئی مشکل پڑ جائے
سننا ہے
ہاں یہی تمہاری مشکل حل کریں گے ۔۔
امین بھائی ہیلن کے ساتھ مذاکرات کہاں تک پہنچے ۔۔
ہان وہ ہی فہیم کے لئے اس سے مزاکرات کا ہی کہا تھا ۔۔ اسی کی بگڑی بات بنا دیں آپ ۔۔ آپ کا بھی کچھ نہ کچھ ہوجائےگا ۔۔
لو فہیم کو آسرے دے کر شادی ڈیوڈ سے کر وا رہے ہیں ۔۔ فہیم بلیو بیلٹ کی صلاحتیں آپ پر ہی نہ نکھار دے ۔۔ وعدہ خلافی کرنے پر ۔۔۔
کونسی وڈیو ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
میں مجاما اور آپ ۔۔؟وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں اپ
میں مجاما اور آپ ۔۔؟
کیا مصروفیت ہے ان دنوں۔۔؟
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم عندلیب سس ، کیسی طبیعت ہے آپ کی ؟ گھر میں سب خیریت سے ہیں ؟
کل آپ کے پیغام کا جواب نہیں لکھ سکی تھی اس کے لیے معذرت ۔
ادھر ادھر کیا ۔۔؟میں بھی ٹھیک : ۔۔۔ ۔ بس آجکل ادھر ادھر۔۔۔ کچھ خاص نہیں ہے کرنے کو