زین
لائبریرین
مطلب آپ کو خود پر بھی یقین نہیں ۔ہی ہی ہی ہی ہی
میں خود کو یقین دلانے کی کوشش کرتی ہوں بھیا
مطلب آپ کو خود پر بھی یقین نہیں ۔ہی ہی ہی ہی ہی
میں خود کو یقین دلانے کی کوشش کرتی ہوں بھیا
ہمم میں بھی کچھ دیر بعد نیندیا پور کی پرواز پکڑنے والا ہوں۔شکریہ زین
اللہ کا کرم ہے میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔
اور ابھی نیندیا پور کو جانے والا ہوں
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
شب بخیر۔
میں تو ایک دوست سے چیٹ کر رہا ہوں اور ساتھ ساتھ بی بی سی کا ٹاپ گئیر پروگرام دیکھ رہا ہوں۔ انڈیا والا پروگرامخوب۔ کیا ہورہا ہے اس وقت؟
اوپسسسسسسسسسسس میں نے آپ کے پیغام سے پہلے نیند والا پیغام پوسٹ کردیاسب سونے کی باتیں نہ کریں
پھر میرے کو بھی نیند آ جائے گی
اور ابھی میں نے ٹائپنگ کرنی ہے
بالکل بھی نہیں ہے۔۔ ناٹ ایٹ آلمطلب آپ کو خود پر بھی یقین نہیں ۔
و علیکم السلام اور صبح النور۔السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر