کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
پہلے میرے سلام کا جواب دیں ناں بھیا۔۔
وہ دونوں ٹھیک ہیں ابھی کالج گئے ہیں ایک پڑھنے اور ایک پڑھانے ۔
آپ سنائیں چھوٹی گڑیا لوگوں کی طبیعت کیسی ہے لالہ ۔۔میں نے اللہ جی سے ان کے لیے دعا کی تھی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم سب کو۔۔۔ ۔ اور شمشاد بھائی خود کدھر گم ہیں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور وہ کمرے کی تصویر کا کہا تھا آپ سے
و علیکم السلام

اب تو خاصی دیر گزر گئی۔ اور میں خاتون اول کے آنے سے پہلے پہلے کسی حد تک کمرے کی حالت سدھار دی ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم چاچو
کیسے ہیں آپ ؟
اتنا کم کیوں آتے ہیں ؟
میں دہی کھایا ہے ابھی چاولوں پہ ڈال کے ۔۔وائٹ چاول بوائلڈ
ویسے آج یہاں دھوپ نہیں نکلی صحیح سے اس لیے چائےپینے کو دل کررہا ہے ۔
 
مغزل

محفلین
پہلے میرے سلام کا جواب دیں ناں بھیا۔۔
وہ دونوں ٹھیک ہیں ابھی کالج گئے ہیں ایک پڑھنے اور ایک پڑھانے ۔
آپ سنائیں چھوٹی گڑیا لوگوں کی طبیعت کیسی ہے لالہ ۔۔میں نے اللہ جی سے ان کے لیے دعا کی تھی ۔
وعلیکم السلام بیٹا جانی ۔ جیتی رہو، میں کھانے کے لیے اٹھ گیا تھا۔۔
جی گڑیا رانی آپ کی دعا اللہ نے سن لی ہے ۔ آمنہ فاطمہ ماشا اللہ خاصی ٹھیک ہیں ، آپ کی غزل اپیا بھی ماشا اللہ بہتر ہیں ۔
پڑھنے پڑھانے والے بہن بھائی کی خدمت میں ہماراسلام کہنا گڑیا ۔۔ جیتی رہو
 
شکر ہے اللہ کا
جی بھیا ۔۔
 
مغزل

محفلین
مغل بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا:(
دیکھیں وعلیکم السلام امین بھائی کو بولا اور بعد میں سب کو سلام بھی کیا ہے ۔
اب جلدی سے سلام کا جواب دیں نہیں تو ۔۔۔ ۔۔۔ میں نے بھی :nottalking:
ارے ارے ارے ۔۔ نہیں گڑیا ناراض نہیں ہوتے ۔ میں کھانا کھانے چلا گیا تھا۔۔ آپ کی غزل ( غزل ناز غزل ) اپیا کا آرڈر تھا نا ں تو حکم عدولی ممکن نہیں ۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ، وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ،وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ...
 
ہی ہی ہی
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
چاچو آپ کہاں گئے ابھی تو مجھے آپ کو مقدس اپیا کا پیغام پہنچانا تھا ۔۔ورنہ میری خیر نہیں ۔۔
آپ کو پیچھے نہ دیکھنا پڑے اس لیے یہ رہا ۔۔

"اوکے دادی اماں جاتی ہوں
تم اپنا خیال رکھنا
اور شمشاد بھیا کو کہنا کہ میں ان کو یاد کر رہی تھی
وہ آئے کیوں نہیں۔۔ ان کی طبعیت تو ٹھیک ہے ناں
اور کہنا کہ میں نے یہاں ان کو میسج کیا ہے۔۔ اس کا جواب ضرور دیں

ٹیک کئیر
گڈ نائٹ
اللہ حافظ "
 
مغزل

محفلین

مغزل

محفلین

السلام علیکم:)
کیسے ہیں سب؟
محمود۔۔۔ ۔۔۔ تم نے پکارا اور ہم چلے آئے:rose:

وعلیکم السلام، ہزاروں سال جیو غزل بہت جیو۔۔ میں عائشہ عزیز گڑیا کو بلاتا ہوں
بارِ دگر خوش آمدید غزل ۔۔ اللہ تمھیں مکمل صحت سے ہمکنار کرے ۔۔ آمین
لو جی میں پکاروں تم نہ آؤ ایسا کب ہوسکتا ہے ۔۔ سچی میں بہت خوشی ہورہی ہے ۔۔
وہ کیا کہتے ہیں مقدس بہنا کی زبان میں ۔۔ آئی کانٹ ایکپریس مائی فیلنگز
images
 
غ۔ن۔غ

محفلین
وعلیکم السلام، ہزاروں سال جیو غزل بہت جیو۔۔ میں عائشہ عزیز گڑیا کو بلاتا ہوں
بارِ دگر خوش آمدید غزل ۔۔ اللہ تمھیں مکمل صحت سے ہمکنار کرے ۔۔ آمین
images

آمین ثم آمین
محمود تمھاری اور سب ساتھیوں کی دعاؤں سے میں آج پھر یہاں ہوں اور بہت خوش بھی ہوں
 
مغزل

محفلین
آمین ثم آمین
محمود تمھاری اور سب ساتھیوں کی دعاؤں سے میں آج پھر یہاں ہوں اور بہت خوش بھی ہوں
دوستوں کی دعائیں ہیں یقینا َ میرا معاملہ تو :::applause: :smug:
جان تم پر نثار کرتا ہوں ------- میں نہیں جانتا دعا کیا ہے
والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔:angel:
غزل تمھاری خوشی میں ہی تو میری ہر خوشی ہے ۔۔:rose:
 
مغزل

محفلین
سیدہ سارا غزل ، بہنا صرف شکریہ کی ناب دبانے سے کام نہیں چلے گا ۔۔ ہمارا حکم ہے کہ یہاں حاضر ی لگاؤ یعنی پوسٹ کرو شاباش۔۔۔ ورنہ آپ کے بھیّا خفا بھی ہوسکتے ہیں ۔۔:angry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top