کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
کیسے ہیں سب بہن بھائی ؟؟
میری حاضری بھی لگائی جائے ۔
 

مغزل

محفلین
بہت نائسسس سسس سسس سسس سس!!
(y)
اٹس بیوٹی فل
سمپل اینڈ بیوٹیفل
آئی آل ویز بلیو دیٹ
وی شد سی دا پازیٹیو سائیڈ آف ایوری تھنگ
لائیک ان دس وی شڈ سئی دا پریشیس پارٹ ناٹ دی میکنگ آئیز نمب
اٹ ول برنگ بیک دا بیوٹی فل ممریزز ناٹ دا ہارٹ بروکن ونزز
ایگریڈ، تھینک یو گڑیا رانی سلامت رہو ۔ شاد رہو آباد رہو۔ بس وہ کیا ہے کہ لائف از لائک دیٹ
فہیم محمود بھائی حوصلہ دینے کے لیے شکریہ ۔ آپ کی محبت ہے قبلہ
 

مغزل

محفلین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
حاضری تو اب ہیڈ مسٹریس ہی آ کر لگائے گی۔
سلامت باشید شمشاد بھائی
ہیڈ مسٹریس ماشا اللہ بہت بہتر ہے ۔ میں نے غزل ( غزل ناز غزل ) سے کہا بھی ہے کہ ہمت کرکے آجاؤ۔
انشا اللہ آئے گی محفل میں ، آپ سب بہن بھائیوں کی دعا سے خاصی بہتر ہے اب۔۔
 

مغزل

محفلین
وہ سعود بھیا نے جب میسج کیا تھا ناں
تب ایک دم سے مجھے رونا آیا
کیونکہ میں اپنے بابا کے ساتھ ایسی ہی تھی
جب بابا کو کہیں جانا ہوتا تو میں بھی ان کے آگے پیچھے پھرتی تھی سارا ٹائم
کیا پتا تھا کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ میں ان کو دیکھنا چاہوں گی بھی تو یہ پاسیبل نہیں ہو گا
بیٹا جانی ۔۔۔ پلیز زززز ۔۔ آپ تو مجھے حوصلہ دیتی ہو ناں ۔۔
چلو شاباش یہ رونا اب دوبارہ نہیں گڑیا۔۔ پلیززز۔۔۔
بہنوں کے چہروں پر بس مسکراہٹیں اچھی لگتی ہیں گڑیا۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
امین بھائی ، آپ پھر ٹیگ ہو گئے :happy: ویسے آپ بدلہ لے سکتے ہیں دوبارہ ٹیگ کر کے بلکہ آپ دونوں ایک دوسرے سے بدلہ لے سکتے ہیں دوبارہ ٹیگ کر کے ۔ لیکن مجھے اس کی اسکیننگ مکمل ہونے سے پہلے ابھی کوئی ٹیگ نہ کرے پلیز ۔

یار قیصرانی انکل یہ کیا ہے :unsure::sad2: اس پر بھی ایک قاعدہ ہونا چاہیے کہ ایک ہی رکن کو پانچ ٹیگز کے بعد ہی ٹیگ کیا جا سکے :cry::cry::cry::cry:

اپنے بھائی کو۔ آپ کو کوئی اعتراض :D

نہیں میں سمجھا میرے پیچھے کوئی بیٹھا ہے جسے آپ جناب کہہ رہے ہیں :laugh:

میں ابھی اس دھاگے پر کافی دیر تک نہیں جا رہا اس لئے مجھے علم نہیں ہوگا کہ مجھے ٹیگ کیا گیا کہ نہیں :) ویسے بھی اچھے بچے بدلہ نہیں لیتے بلکہ درگزر سے کام لیتے ہیں

:idontknow::idontknow: یہاں بدلہ وفا کا بے وفائی کے سوا کیا ہے۔۔۔ (ڈرامہ ہاف پلیٹ یاد آگیا)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مغل بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا:(
دیکھیں وعلیکم السلام امین بھائی کو بولا اور بعد میں سب کو سلام بھی کیا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top