مقدس
لائبریرین
یو آر موسٹ ویلکم سساوہ تھیک یو سو مچ۔ ویسے مجھے اپنا نام بھی پسند ہے اور ملائکہ بھی
آپ روز روز آیا کرو ناں پھر سے
بھائی لوگوں کو تنگ کرنے میں کتنا مزہ آتا ہے ناں
یو آر موسٹ ویلکم سساوہ تھیک یو سو مچ۔ ویسے مجھے اپنا نام بھی پسند ہے اور ملائکہ بھی
ہممم ٹھیک ہے ویسے جب میں آتی ہوں تو بہت ریگولر آتی ہوں جب نہیں آتی تو مہینوں نہیں آتی۔۔یو آر موسٹ ویلکم سس
آپ روز روز آیا کرو ناں پھر سے
بھائی لوگوں کو تنگ کرنے میں کتنا مزہ آتا ہے ناں
جی گڑیا میں کہہ دوں گا آپ کا سلام آپ کی آپی کو ( غزل ناز غزل ) ۔میرا سلام آپی کو۔۔۔ ۔
اور آپ کوذبردست سی ڈانٹ
کیونکہ آپ آج کل سیڈی سیڈی رہتے ہو
ہممم ٹھیک ہے ویسے جب میں آتی ہوں تو بہت ریگولر آتی ہوں جب نہیں آتی تو مہینوں نہیں آتی۔۔
جی گڑیا میں کہہ دوں گا آپ کا سلام ۔
ڈانٹ ؟ حیرت ہے ایک طرف آپ بچہ لوگ ہیں جو میرے اندر کا ’’ سیڈی ‘‘ بھی دیکھ لیتے ہیں ۔۔
حالانکہ میں تو خوب شتونگڑے لگاتا ہوں ہاہاہاہ ہی ہی ہی ہوہو ہو کرتا ہوں ۔۔ پھر بھی ۔۔ خیر
اور ایک طرف ۔۔۔ جو شاید مجھے ”” ہیپی ٹیڈی ‘‘ سمجھنے پر مصر ہے ۔۔۔ ۔۔۔
شاید دونوں صورتوں میں قصور میرا ہی ہے ۔۔
جی آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں میں کوشش کروں گیجاب نہیں آتی والا کو اب چھوڑ دیں
اور روز آیا کریں پلیزززززز
اوئی دیٹ از سو سوئیٹجی آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں میں کوشش کروں گی
بھیا ہاف این ہاور
اور بس میں کٹتا ہے آج کل
ویسے تو پیدل آتی جاتی تھی
سچ کہا گڑیا ۔۔ بالکل ٹھیک کہا۔۔۔ خدا آباد رکھے میری بہن خدا آباد رکھے۔اٰمینبیکاز آئی نو بھیا
ہم جب بہت زیادہ ہی ہی ہو ہو کرتے ہیں ناں
تب ہم اندر سے ویسے خوش نہیں ہوتے جیسے ہونا چاہتے ہیں
یہ والی تو میں نے بہت دفعہ بنائی ہے اب کچھ نیا ٹرائی کرنے جارہی ہوں میں ۔۔اوکے بائے اللہ حافظhttp://www.urduweb.org/mehfil/threads/چکن-اور-ویجیٹیبل-میکرونیز.9247/
ارے یہ دیکھیں یہاں سے ہی مل گئی ہے
وعلیکم السلام ۔
کیسے فہیم لال مرچ بھیا ۔۔؟
لیزی فہیم بھیا
ہی ہی ہی
ہی ہی ہی نائس نیم آپی
اب میں نے بھی یہی کہنا ہے
واؤ ۔ لال ٹی شرٹ اینڈ گرین جینس پینٹآج تو اسی لال مرچ کی طرح اپیا
کہ لال کلر کی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے
واؤ ۔ لال ٹی شرٹ اینڈ گرین جینس پینٹ