ملائکہ
محفلین
وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیںالسلام علیکم ۔
کیسے ہیں سب ۔۔؟
وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیںالسلام علیکم ۔
کیسے ہیں سب ۔۔؟
وہ کیا ڈاکٹر ہے ؟
بس کچھ مہینے انتظار کرو۔ پورا دیوان ہی پڑھ لینا پھرذرا ہمیں بھی تو اپنی شاعری سنائیں نا بابا زین جی
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔ کیا کررہی ہیں ملائکہ ۔۔؟وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں
میں گانے سن رہی ہوں اور یہاں پر پوسٹ کررہی ہوںمیں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔ کیا کررہی ہیں ملائکہ ۔۔؟
مجھے تو ابھی تک بھی اس کھیل کے قوانین کی اچھی طرح سمجھ نہیں آئی ہے۔ اس لئے ٹیگ کر دیا۔ معذرت بولوں؟
السلام علیکم ۔
کیسے ہیں سب ۔۔؟
وہ کیا ڈاکٹر ہے ؟
اگر رونا آگیا توبھئی ہم لوگ نہیں ہنسیں گے تم پڑھا دو سچ میں
یہ ترقی پاگل خانے میں جانے کے بعد ہوئی؟میں ڈاکٹر بھی ہوں تمھیں کیا پتہ
تم سناؤ تو پھر فیصلہ ہوگااگر رونا آگیا تو
پاگل تو میں کافی سال ہوئے ہوگئی تھییہ ترقی پاگل خانے میں جانے کے بعد ہوئی؟
اپنی شادی کے بعد سناؤنگاتم سناؤ تو پھر فیصلہ ہوگا
بھتیجی کہ کیا کہہ رہی ہو؟ ایسا نہ ہو زین مجھے پاگل کا چاچو کہنا شروع کر دے۔پاگل تو میں کافی سال ہوئے ہوگئی تھی
ہاہاہا پھر تم اپنی گل بی بی ہی کو سنانااپنی شادی کے بعد سناؤنگا
مجاما ۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی۔
آپ کیسی ہیں۔
السلام علیکم چچا جی کیسے ہیں آپ زین کو بولنے دیں اسکی سنتا ہی کون ہےبھتیجی کہ کیا کہہ رہی ہو؟ ایسا نہ ہو زین مجھے پاگل کا چاچو کہنا شروع کر دے۔