شمشاد
لائبریرین
ڈی ہائیڈریٹیشن کی وجہ سے بھیا
اب بہتر ہوں
شکر ہے۔ اس کا مطلب ہے تم احتیاط نہیں کر رہیں۔
ڈی ہائیڈریٹیشن کی وجہ سے بھیا
اب بہتر ہوں
شکر ہے۔ اس کا مطلب ہے تم احتیاط نہیں کر رہیں۔
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟؟
وعلیکم السلام ۔ میں ٹھیک ۔ تم سناؤ؟
وعلیکم السلام۔
کیسی ہو کنول،
اور کہاں گم ہو آج کل
پڑھائی کیسی چل رہی ہے۔
میں گھر میں بیٹھ بیٹھ کر پاگل ہوچکی ہوں اب فارغ نہیں بیٹھ سکتیتو اس میں خوش ہونے والی کونسی بات ہے ؟
پاگل تو تم پہلے سے تھیمیں گھر میں بیٹھ بیٹھ کر پاگل ہوچکی ہوں اب فارغ نہیں بیٹھ سکتی
یارا زہ نہ یم شہ
تہ سنگہ یے ؟
نہ سنگی تا زہ ھگہیارا زہ نہ یم شہ
تہ سنگہ یے ؟
پاگل تو تم پہلے سے تھی
نہ پوچھیں میرا حال۔ شعر و شاعری کرنے لگا ہوں باقی خود سمجھ لیجئے ۔اپنا حال تو بتا دیتا ہوں کہ میں ٹھیک ٹھاک۔
باقی تمہارا سمجھنے سے فی الوقت قاصر ہوں
یہ کیا لکھا ہےنہ سنگی تا زہ ھگہ
اب کس کے مطلب بتاؤ
ذرا ہمیں بھی تو اپنی شاعری سنائیں نا بابا زین جینہ پوچھیں میرا حال۔ شعر و شاعری کرنے لگا ہوں باقی خود سمجھ لیجئے ۔