السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام،
کیسے ہو بھائی۔
اللہ کا شکر ہے
السلام علیکم
ایسا کیوں بھیا؟جی ہاں مجھے ٹیگ شدہ پیغامات کی کوئی اطلاع نہیں ملتی۔
اللہ کا کرم اپیا بہت اچھے ہیں آپ سنائیے۔۔۔
تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہم دفتر سے جلدی بھاگے اور ایک دوست کے نکاح میں گئے۔۔۔ وہاں سے مرکزی کمپیوٹر مارکیٹ گئے ایک اور دوست کے لیے۔۔۔ اب کچھ دیر قبل گھر آئے ہیں اور اب سیدہ شگفتہ بہن کی فرمائش پر ہمدرد کی مطبوعات کی فہرست اسکین کر رہے ہیں۔۔۔ ۔اور حیرت انگیز طور پر ایک منٹ سے بھی کم لگ رہا ہے کروپنگ اور سائزنگ سمیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
مقدس بہن کو کہیے نا کہ ان کی سمانتھا سے بات کروائے۔کب تک دوسروں کے نکاح میں شرکت کرتے رہیں گے، دوسروں کو اپنے نکاح میں کب مدعو کر رہے ہیں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم