زین
لائبریرین
بال چاہے مہینوں مہینوں نہ کٹوائے لیکن ہمیں کبھی ایسی مخلصانہ پیشکش نہیں ملیہم ویسے کم از کم دو ماہ تک بال نہیں کٹواتے۔۔۔ ۔۔ جبھی فہیم جیسے مخلص دوست ہمیں یاد دہانی کراتے رہتے ہیں (اکثر تو رقم کی پیشکش بھی کر دیتے ہیں)۔۔۔ ۔

السلام علیکم اگین۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ دے دی بالوں کی قربانی
بال چاہے مہینوں مہینوں نہ کٹوائے لیکن ہمیں کبھی ایسی مخلصانہ پیشکش نہیں ملی
کام تو بارہ بجے سے پہلے کا ختم ہوگیا ۔بس بارش کی وجہ سے بیٹھا تھا۔
السلام علیکم۔۔
جی مراسلہ تو بعد میں دیکھا پہلے تو انہوں نے ہمیں باضابطہ دوستی کی درخواست بھیجی جس پر ہمیں آپ لوگوں کے مشکوک تبصروں کی بنا پر تامل بھی ہوا۔۔ پھر انہوں نے ہماری پروفائل پر ہم سے پوچھا کہ ہمیں پرندے پسند ہیں کیا (بعدمیں عقدہ کھلا کہ ان کے علم میں ہے کہ ہمیں پرندے پسند ہیں اور ان کی معلومات کا باعث قیصرانی بھیا ہیں)
بھائی۔۔۔ ۔ویسے ہی پچھلے واقعات کچھ ایسے پیش آئے ہیں کہ اب تو ہم کسی دوستی کرتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں۔۔۔ ۔۔ خآص کر انٹرنیٹ پر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
"سانس لیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں"
سیدہ شگفتہ بہن وہ فہرست کی پی ڈی ایف فائل بنا دی تھی میں نے اسکین کر کے، جانے سے پہلے اپ لوڈ کرنا بھول گیا تھا۔۔۔ کہاں شامل کروں؟ 22 امیجز اگر محفل میں شئیر کرتا تو ایک گھنٹہ لگ جانا تھا، یہاں امیج شیئرنگ بہت سست ہوتی ہے۔۔۔ آپ کو ذ۔پ میں بھیج دیتا ہوں، پھر آپ کہیں بھی شامل کر دیجیے گا
ہاں فہیم وڈیو میں دیکھ لینا شکل ؛)
کیا انٹرنیٹ کی دنیا بری ہے ؟ میں اکثر یہی سنا ہے کہ انٹرنیٹ کی دنیا اچھی نہیں لیکن شکر ہے کبھی کچھ بری بات پیش نہیں آئی ۔ میرے خیال میں جیسے عام زندگی میں اچھے برے دونوں طرح کے لوگ ہوتے ہیں ایسے ہی انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی ہوتا ہو گا ۔
سوری ، میں پچھلے صفحات دیکھ رہی تھی ، ٹھیک ہے بھیج دیں اگر مشکل ہو آپ کو امیج شامل کرنا ۔
کیا انٹرنیٹ کی دنیا بری ہے ؟ میں اکثر یہی سنا ہے کہ انٹرنیٹ کی دنیا اچھی نہیں لیکن شکر ہے کبھی کچھ بری بات پیش نہیں آئی ۔ میرے خیال میں جیسے عام زندگی میں اچھے برے دونوں طرح کے لوگ ہوتے ہیں ایسے ہی انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی ہوتا ہو گا ۔
انٹرنیٹ کی دنیا میں گو کے دونوں قسم کے لوگ ہوتے ہیں لیکن اعتبار کے لحاظ سے فیصد خاصا کم ہے۔
انٹرنیٹ کی دنیا میں گو کے دونوں قسم کے لوگ ہوتے ہیں لیکن اعتبار کے لحاظ سے فیصد خاصا کم ہے۔
فہیم بھیا میرا شمار بھی اعتبار والوں میں ہی ہے ناں ۔۔؟اگر آپ اردو محفل کو لیں صرف
تو یہاں اعتبار کا فیصد زیادہ ہے