سیدہ شگفتہ
لائبریرین
و علیکم السلام
میں تو خیریت سے ہوں اور ابھی مزید کچھ دن خیریت سے ہی رہوں گا۔
کچھ دن کیوں شمشاد بھائی ، انشآءاللہ ہمیشہ خیریت سے رہیں گے ۔
بھابھی کی واپسی ہونے والی ہے شمشاد بھائی ؟
و علیکم السلام
میں تو خیریت سے ہوں اور ابھی مزید کچھ دن خیریت سے ہی رہوں گا۔
جی ہاں ان کی واپسی ہونے والی ہے ابھی کچھ دنوں کے بعد۔
اسی لیے تو کہہ رہا ہوں۔
و علیکم السلام
ٹیگ شدہ پیغامات کیوں نہیں ملتے، سعود بھائی اپنی منزل پر پہنچ لیں پھر ان کے گوش گزار فرمائیں گے۔
وعلیکم السلام شگفتہ آپی
یہاں بارش ہورہی ہے اس لئے آفس میں محصور ہیں
سردی میں بارش میں گیلا ہونے کا ڈر
اور گھر بھی سات آٹھ کلو میٹر دور ہے آفس سے
گُڑ کے بنے ہوئے ہیں، بارش میں نکلے تو حل ہو جائیں گے۔
ہائیں ۔۔۔۔۔واقعی ہم گڑ جیسے میٹھے ہیںگُڑ کے بنے ہوئے ہیں، بارش میں نکلے تو حل ہو جائیں گے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم اگین۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ دے دی بالوں کی قربانی
و علیکم السلامالسلام علیکم اگین۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ دے دی بالوں کی قربانی
ہم ویسے کم از کم دو ماہ تک بال نہیں کٹواتے۔۔۔۔۔ جبھی فہیم جیسے مخلص دوست ہمیں یاد دہانی کراتے رہتے ہیں (اکثر تو رقم کی پیشکش بھی کر دیتے ہیں)۔۔۔۔و علیکم السلام
کوئی بات نہیں، سال چھ ماہ میں اور آ جائیں گے۔
کام تو بارہ بجے سے پہلے کا ختم ہوگیا ۔بس بارش کی وجہ سے بیٹھا تھا۔آج آفس میں کام نہیں ہے کیا یا آپ کا آف ٹائم ہو چکا ہے ؟