ہاں شمشاد بھائی نیند نہیں آرہی تھی ۔ آج دن میں بہت دیر تک سوتی رہی تھی۔و علیکم السلام
آپ اور اس وقت؟ خیر تو ہے ناں۔
السلام علیکم ۔ سب کو ۔
فہیم بھیا میرا شمار بھی اعتبار والوں میں ہی ہے ناں ۔۔؟![]()
fahim بھیا ۔۔۔ ۔
واہ فہیم بھیا بڑے سلیقے سے ساری ذمہ داری ہمیں پر ڈال دی ۔۔وعلیکم السلام
جی ادی ہم حاضر
اور آپ کا شمار کس میں ہونا ہے یہ
آپ کو اچھی طرح معلوم ہے![]()
واہ فہیم بھیا بڑے سلیقے سے ساری ذمہ داری ہمیں پر ڈال دی ۔۔![]()
شکریہ شکریہ نوازش کرم ۔۔کیا بات کرتی ہیں ادی آپ
آپ ماشاءاللہ ہماری اتنی پیاری سی اپیا ہیں کہ بس
آپ کے بارے میں ایسی کوئی بات کرنا تو ہمارا دل کبھی گوارا نہ کرے![]()
شکریہ شکریہ نوازش کرم ۔۔
خیر سے بھیا ہم محفل کے ایک رکن سے ملاقات بھی کر چکے ہیں اب وہی ابن سعید بھیا ہی بتا سکتے ہیں ہماری شرافت کے تعلق سے ۔![]()
بھیا اتنا بھروسہ بھی ٹھیک نہیں ۔انہوں نے تو ملاقات کی ہے۔
جبکہ ہم تو بنا ملاقات کے بھی مانتے ہیں
ہمارا دل جو کہتا ہے![]()
نہیں میں جن بابا ہی بنوں گی ۔مجھے کوئی نہیں پتالو بتاؤ بھلا ۔۔ جن تو میل ہوتا ہے ۔۔ تم تو چڑیل خالہ بن سکتی ہو ناں ۔۔ کیوٹ چڑیلز کا تھریڈ اب تک شروع نہیں کیا ناں ؟؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔
سبھی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم بخیر و عافیت نیو یارک تک آ پہونچے ہیں اور یہاں اب تک محترم جہانزیب اور محب علوی صاحبان سے ملاقات ہوئی ہے۔ اب تو ڈنر کرکے سوئیں گے اور کل کسی وقت اپنے شہر روانہ ہوں گے ان شاء اللہ۔![]()
وعلیکم السلام بھیا
آپ ڈنر کرکے سوجائیں تھک گئے ہوں گے ۔
اور یہ بھی عجب اتفاق تھا کہ دہلی سے آخری پیغام بھیجنے کے بعد ہمارے پیغامات کی تعداد 33333 ہو گئی تھی۔ اس بات کی ہمیں چنداں خبر نہیں تھی اور نہ ہی دانستہ اس نبر تک پہونچنے کی کوشش کی تھی۔ وہ تو کل ائرپورٹ پہونچے تو ایک دھاگہ دیکھ کر اس بات کا ہم پر انکشاف ہوا۔![]()
مجھے تو بہت جلدی نیند آجاتی ہے بھیا ۔ابھی رات کو میں پڑھتے پڑھتے سو گئی پتا ہی نہیں چلا ۔ایک ٹاپک دیکھنا تھا وہ اب دیکھ رہی ہوں۔بھیا کی دلاری، ڈنر تو ہم نے کر لیا ہے اور اب نیند آ جائے گی تو سو بھی جائیں گے لیکن نیند کب آئے گی، کچھ کہا نہیں جا سکتا۔![]()
مجھے تو بہت جلدی نیند آجاتی ہے بھیا ۔ابھی رات کو میں پڑھتے پڑھتے سو گئی پتا ہی نہیں چلا ۔ایک ٹاپک دیکھنا تھا وہ اب دیکھ رہی ہوں۔
میں نے دعا کی تھی بوجھیں کیا؟