ہمیشہ گھر میں رونق نہیں ہوسکتی سب کی اپنی اپنی مصروفیات ہیں ۔ ہاں چھٹی کے دن سب جمع ہوجاتے ہیں۔
ہمیشہ گھر میں رونق نہیں ہوسکتی سب کی اپنی اپنی مصروفیات ہیں ۔ ہاں چھٹی کے دن سب جمع ہوجاتے ہیں۔
میں گھر آنے کے بعد اونلائن ہی رہتا ہوں عموماً۔۔۔ مگر اکثر اوقات ادھر ادھر ہوتا ہے دھیان۔۔۔
سوال کا جواب ہاں ، ناں یا ففٹی ففٹی ؟
ہمیشہ گھر میں رونق نہیں ہوسکتی سب کی اپنی اپنی مصروفیات ہیں ۔ ہاں چھٹی کے دن سب جمع ہوجاتے ہیں۔
سسٹر آئی ہوئی ہیں پر وہ میرے ساتھ کہاں رہتی ہیں ۔؟لیکن آج کل تو آپ کی سسٹر آئی ہوئی ہیں۔
تو ان کے ساتھ کافی مزہ آتا ہوتا۔
خاص کر کچن میں
سسٹر آئی ہوئی ہیں پر وہ میرے ساتھ کہاں رہتی ہیں ۔؟
وہ اپنے گھر میں ہیں ہاں گھر قریب ضرور ہے۔
ہاں۔۔۔ ۔۔
یہاں ہر کوئی الگ ہی رہنا چاہتا ہے سب کو پرائیوسی چاہیے ہوتی ہے۔اوہ۔
میں سمجھا کہ شاید آپ سے ملنے آئی ہیں آپ کے یہاں۔
لیکن چلیں گھر تو قریب میں ہے یہ اچھی بات ہے
تھینکس ، میں ناول "ابن الوقت" ابھی ساتھ ساتھ اسکین کر رہی ہوں ، کل اس کی اسکیننگ اللہ کی مدد سے امید ہے کہ مکمل ہو جائے گی ۔ پھر اپلوڈ کرنا ہیں تمام صفحات ۔ فی الحال اس کے اٹھارہ اسکین صفحات اپلوڈ کیے ہوئے ہیں ان میں سے دس صفحات ٹیگ ہو چکے ہیں اور آٹھ باقی ہیں ۔ اپلوڈ کیے ہوئے صفحات اس ربط پر موجود ہیں ، اس ربط سے اسکین امیجز ٹیگ کے دھاگہ میں دینا ہیں ۔ جس وقت میں آنلائن ہوں گی میں اسکین امیجز شامل کر دوں گی دوسری صورت میں آپ کر دیجئے گا اگر آپ اس وقت آنلائن ہوں ۔
وعلیکم السلام جناب۔ الحمدللہ، میں بخیریت ہوں، آپ سنائیں؟
یہ کام تو اکیلے امین بھائی ہی نپٹا ڈالیں گے۔
اتنے سے کام کے لیے دو بندوں کی کیا ضرورت۔