محمد امین
لائبریرین
السلام علیکم جیتے رہیں خوش رہیں
اے لو تو اس میں کیاہے لڑکا ہو کہ لڑکی میں تو انسان ہوں
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم بھی جیتی رہو خؤش رہو۔۔۔۔۔۔
اچھا اچھا کیسے ہو تم ناعمہ؟ کیا کر رہے ہو آجکل؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم جیتے رہیں خوش رہیں
اے لو تو اس میں کیاہے لڑکا ہو کہ لڑکی میں تو انسان ہوں
وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
تم بھی جیتی رہو خؤش رہو۔۔۔ ۔۔۔
اچھا اچھا کیسے ہو تم ناعمہ؟ کیا کر رہے ہو آجکل؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
و علیکم السلام بھتیجیالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
السلام علیکم
نہیں کھایا تھا سعود بھیاوعلیکم السلام۔ آج ننھی پری نے دہی کھائی؟ یا بھیا پیش کریں؟
نہیں کھایا تھا سعود بھیا
تھینک یو
سارا میرا ناں ؟
یمییی
براؤن شکر ڈال کر کھانے سے زیادہ مزے کا لگتا ہے ۔
بھیا تھینک یو واپس کردیں اور وہ چیز دے دیں
معاف کردیں ناں بھیایہ چیز تو واپس ہو ہی نہیں سکتی۔ رہا سوال اس چیز کا تو وہ اب آپ کو تب ملے گی جب آپ بھیا سے ملنے آئیں گی۔
معاف کردیں ناں بھیا
کیوں چاچو ؟
سارے کی چائے بنا لی کیا ؟
ویسے میں نے ابھی چائے پی ہے ۔
تھیت ہے تو فر آپ فریحہ سے ناک لڑا لیجئے دا ناں