کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
یہ تو ہے۔ مجھے تو ابھی سے اتوار ختم ہونے کا افسوس ہو رہا ہے :happy: ۔ چلیں اللہ کرے آپ کو بھی ویک اینڈ مل جائے :)

:) :) :) :) ۔۔۔ ویسے آپس کی بات ہے، بَوس آجکل ہماری کارکردگی سے خوش ہے، تو ہمیں دفتر جاتے ہوئے یک گونہ خوشی بھی ہوتی ہے ؛) ۔۔
ویسے ہفتے کی چھٹی ملنے کا کوئی امکان نہیں :(

ہاں مجھے تو محسوس ہو رہی ہے لیکن میں تو سمجھ رہی ہوں کہ میں نے بہت میڈیسنز لی ہیں تو ان کا اثر ہے یہ
آپ آرام کیجئے ناں بھیا تاکہ تھکن ختم ہو سکے۔

جی پچھلے چند دنوں سے درجہ حرارت بڑھا ہوا ہے۔۔ آرام ہی تو ہو رہا ہے :)
 

غ۔ن۔غ

محفلین
ہم سوچ رہے ہیں دوستی کا رشتہ کتنا اچھا رشتہ ہے :) ۔۔۔ آجکل ہمارا زیادہ تر وقت دوستوں کے لیے ہی گزرتا ہے، اور ہمیں اس پر خوشی بھی ہوتی ہے ہم دوستوں کو وقت دیتے ہیں۔۔۔

دوستی ایسا ناطہ جو سونے(گولڈ) سے بھی مہنگا
 
السلام علیکم ابن سعید معلوم ہوا آپ سفر میں ہیں۔ کیسا رہا سفر اور کہاں پہنچے؟

ہم دہلی سے امریکہ واپس ہو رہے ہیں۔ اس وقت نیو یارک میں ایک محفلین کے ساتھ ٹھہرے ہوئے ہیں۔ اب آگے اپنے شہر جانے کا ارادہ ہے۔ الحمد للہ اب تک کا سفر تو بخیر گذرا ہے مزید بہتری کی توقع ہے اور امید ہے۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:) :) :) :) ۔۔۔ ویسے آپس کی بات ہے، بَوس آجکل ہماری کارکردگی سے خوش ہے، تو ہمیں دفتر جاتے ہوئے یک گونہ خوشی بھی ہوتی ہے ؛) ۔۔
ویسے ہفتے کی چھٹی ملنے کا کوئی امکان نہیں :(



جی پچھلے چند دنوں سے درجہ حرارت بڑھا ہوا ہے۔۔ آرام ہی تو ہو رہا ہے :)
یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ مجھے پہلے پڑھنے اور اب کام پر جاتے ہوئے افسوس نہیں ہوتا بلکہ ویک اینڈ ختم ہونے کا دکھ لگا رہتا ہے پورا ہفتہ :(
امکان نہ بھی ہو گمان اچھا رکھنے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔ اور طبیعت کی خرابی کے لئے میری طرف سے آپ کے لئے دوا لینے کی تلقین۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہم دہلی سے امریکہ واپس ہو رہے ہیں۔ اس وقت نیو یارک میں ایک محفلین کے ساتھ ٹھہرے ہوئے ہیں۔ اب آگے اپنے شہر جانے کا ارادہ ہے۔ الحمد للہ اب تک کا سفر تو بخیر گذرا ہے مزید بہتری کی توقع ہے اور امید ہے۔ :)
گڈ۔ آگے کے لئے سفر بخیر۔ :)
 
ہیں؟
سعود بھیا کی برتھ ڈے ہے؟
بہت بہت مبارک ہو بھیا آپ کو
آپ ہمیشہ سلامت رہیں اور آپ کا دامن لازوال خوشیوں سے بھرا رہے آمین

ان دعاؤں کی تو ہمیں روزانہ ضرورت رہتی ہے بٹیا رانی۔ ایک سالگرہ کے دن ہی کیوں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top