کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
شرافت سے کھانا کھا لو ابھی۔۔۔ ورنہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
بھیا پلیزززززززز
اب دیکھیں اتنی رات ہوگئی ہے میرا دل نہیں کررہا ۔۔سچی میں
باہر بہت ٹھنڈ ہے ۔مجھے لحاف سے نکلنا پڑے گا ۔
پلیز بھیا ایک تھپڑ لگا دیں بس کھانا کھانے کا مت کہیے گا۔
 
فہیم

لائبریرین
بھیا پلیزززززززز
اب دیکھیں اتنی رات ہوگئی ہے میرا دل نہیں کررہا ۔۔سچی میں
باہر بہت ٹھنڈ ہے ۔مجھے لحاف سے نکلنا پڑے گا ۔
پلیز بھیا ایک تھپڑ لگا دیں بس کھانا کھانے کا مت کہیے گا۔

اگر تو بھوک لگی ہے تو کھالینا چاہیے۔
اگر نہیں تو پھر کوئی گل نہیں۔
ویسے سنجیدگی کے ساتھ کہ اگر کھانا نہیں کھارہیں تو ایک گلاس دودھ پی لو۔
 
ہم نے ننھی پری سے کھانے کے بارے میں پوچھنا چھوڑ دیا تھا کیوں کہ ہمیں یقین ہو چلا تھا کہ یہ اب بھیا کی باتوں پر مستقل عمل کرتی ہیں۔ لیکن یہاں تو کوئی اور ہی قصہ ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم نے ننھی پری سے کھانے کے بارے میں پوچھنا چھوڑ دیا تھا کیوں کہ ہمیں یقین ہو چلا تھا کہ یہ اب بھیا کی باتوں پر مستقل عمل کرتی ہیں۔ لیکن یہاں تو کوئی اور ہی قصہ ہے۔
دیکھا ناں میں پہلے ہی ڈر رہی تھی کہ بھیا کوپتا نہ چلے۔۔اب امین بھیا اور فہیم بھیا اس بات کے ذمہ دار ہیں۔بس میں نے کہہ دیا ۔:frustrated:
 
عندلیب

محفلین
اپیا پلیز میں صبح کھا لوں گی ناں :(
آپ فکر نہ کریں مجھے کچھ نہیں ہونےوالا ایک وقت کا کھانا چھوڑ کر ۔۔پلیزز اپیا:(
سیدھے سیدھے کھا لو ورنہ ہمارے بچوں سے پوچھ لو کہ ہم کھانا نہیں کھانے والوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سعود بھیا پلیز مدد کیجئے ناں ۔۔۔
:(

اپیا جلدی سے مان جائیں ناں پھر مجھے سونے بھی جانا ہے ۔۔میری اچھی اپیا ۔۔
 
سیدھے سیدھے کھا لو ورنہ ہمارے بچوں سے پوچھ لو کہ ہم کھانا نہیں کھانے والوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں۔

اپیا رانی، یہ بات تو ہمارے لیئے بھی بڑی تکلیف دہ تھی کہ بٹیا رانی نے کچھ کھایا نہیں۔ لیکن اب ہمارا خیال ہے کہ ان کو گرم بستر سے نکلنے میں جو زحمت ہوگی اس کو دیکھتے ہوئے زیادہ اصرار درست نہیں۔ اگر وہ ایسے ہی مسکراتی ہوئی سو جائیں تو کوئی حرج نہیں۔ بشرطیکہ صبح خوب ڈٹ کر ناشتہ کرنے کا وعدہ کریں۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
ہمیں ابھی ایک جگہ جانا پڑرہا ہے گو کہ جانے کو دل نہیں کررہا۔
لیکن کیا کریں بڑے بھیا کے دوست ہیں جن کے کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال مارنی ہے جاکر۔

تو ہم آتے ہیں ذرا یہ کام انجام دے کر۔
امید ہے کہ پونے گھنٹے میں واپسی ہوجائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top