کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
سعود بھیا پلیز مدد کیجئے ناں ۔۔۔
:(

اپیا جلدی سے مان جائیں ناں پھر مجھے سونے بھی جانا ہے ۔۔میری اچھی اپیا ۔۔

غصے والا ہممم تھا وہ۔۔۔۔۔ جاؤ سوجاؤ مگر صبح پیٹ بھر کر کھانا

ہمیں ابھی ایک جگہ جانا پڑرہا ہے گو کہ جانے کو دل نہیں کررہا۔
لیکن کیا کریں بڑے بھیا کے دوست ہیں جن کے کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال مارنی ہے جاکر۔

تو ہم آتے ہیں ذرا یہ کام انجام دے کر۔
امید ہے کہ پونے گھنٹے میں واپسی ہوجائے گی۔

مارنا نہیں بھائی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے یہ مانو بلی چلی گئی، آج اس نے دودھ نہیں پیا، اب رات کو اٹھ کر ڈھونڈتی پھرے گی۔
ہی ہی ہی
نیند زیادہ پیاری ہے ۔
ہمیں کیوں نہیں کہا اللہ حافظ؟؟؟؟؟؟؟؟
اللہ حافظ بھیاااااااااااااا

اللہ حافظ چاچو
 

محمد امین

لائبریرین
weather.png
 

زین

لائبریرین
@ محمد امین بھائی ۔ کیسے ہیں آپ
معافی چاہتا ہوں۔ فیس بک پر آپ کا مسیج کا جواب نہ دے سکا۔ میں اس وقت مصروف تھااور آن لائن آنے کے بعد فیس بک کی طرف دھیان ہی نہیں گیا :( سورییییییی
 

محمد امین

لائبریرین
@ محمد امین بھائی ۔ کیسے ہیں آپ
معافی چاہتا ہوں۔ فیس بک پر آپ کا مسیج کا جواب نہ دے سکا۔ میں اس وقت مصروف تھااور آن لائن آنے کے بعد فیس بک کی طرف دھیان ہی نہیں گیا :( سورییی ییی ی

زین ۔۔۔۔ کیا ہے۔۔۔کیوں شرمندہ کر رہے ہو یار؟؟ ایسے مت کہا کرو۔۔ ہوتا کوئی بات نہیں انسان مصروف بھی ہوتا ہے:) مجھے معلوم ہے تم دفتر میں ہونگے اس وقت۔۔
آئندہ اتنے معذرت خواہانہ لہجے میں نہیں کہنا :) ورنہ میں خود شرمسار ہونگا :) ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top