فہیم
لائبریرین
مارنا نہیں بھائی
نہیں ماری بھئی۔
مارنا نہیں بھائی
بھیازززز می اسٹیل آن موبائل
ہماری طرف سے محب کو بالمشافہ سلام عرض کر دیں۔
اور میری طرف سے محب بھیا کو ایک پنچ
ہی ہی ہی
میں یہیں ہوں۔۔
تم تو بس شعر و شاعری میں گم ہو۔
پتہ نہیں کون یاد آرہا ہے تم کو
اشعار اور غزلوں میں گم
تم کو بتاؤں آج ہم نے اعلٰی طریقے سے پکے ہوئے پائے کھائے
یقیناً بلیک کلر کی بھینس کے تھے۔
کسی کی یاد میں ہوگئے