ابن سعید
خادم
یہ لیں بھیا
تھوڑا اور۔
یہ لیں بھیا
شگفتہ اپیا چلی گئیں
بہت خوب۔ اردو محفل کے اراکین کی ملاقاتیں بڑھ رہی ہیں۔ابھی تو نیو یارک میں محب صاحب کے ساتھ ٹھہرے ہیں۔ آج شام یہاں سے آگے روانگی ہوگی ان شاء اللہ۔
السلام علیکم بھیاز زززز اینڈ بہنازززززز
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ابھی تھوڑی دیر پہلے ٹھیک تھی پر اب طبعت کچھ خراب ہو رہی ہے اب کچھ پوسٹ نہیں کر پاؤں گیکیسی ہیں ہماری دونوں پریاں؟
میں ٹھیک ہوں تبسم ۔۔آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام
السلام علیکم
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ
ابھی تھوڑی دیر پہلے ٹھیک تھی پر اب طبعت کچھ خراب ہو رہی ہے اب کچھ پوسٹ نہیں کر پاؤں گی
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟
بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
اللہ تعالی آ پ کے سفر کو بخیر و عافیت میں رکھے آمینہم بھی الحمد للہ بالکل بخیر ہیں اور اس وقت سفر میں ہیں۔
اللہ تعالی آ پ کے سفر کو بخیر و عافیت میں رکھے آمین
بہت خوب۔ اردو محفل کے اراکین کی ملاقاتیں بڑھ رہی ہیں۔