محمد امین
لائبریرین
السلام علیکم سب کو۔۔۔۔
مقدس بیٹا کیوں تنگ کر رہی ہو سعود بھیا کو ؟
جی نہیں
مقدس بیٹا کیوں تنگ کر رہی ہو سعود بھیا کو ؟
جی نہیں
چلو مقدس اب خفگی ختم کرو ناں دیکھو سعود بھیا بھی رو دیں گے تو پھر ان کو کون چپ کرائے گا؟
(ویسے بھیا کو جرمانہ کر لو چاہو تو)
جی آپی آئی ول ان شاءاللہارے مقدس محمود اتنی دیر ناراض نہیں رہتا کسی سے
(ویسے وہ اب بھی خفا ہو تو مجھے بتانا چپ کے سے کان میں)
تھینک یو آپییی
میں اداس نہیں ہوتی اب
کیونکہ زندگی نے ہمیں سکھا دیا ہے کہ ایوری تھنگ ہیپنز فور اے ریزن
سو میں اب خوش خوش
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم سب کو۔۔۔ ۔
مقدس بیٹا کیوں تنگ کر رہی ہو سعود بھیا کو ؟
چلو مقدس اب خفگی ختم کرو ناں دیکھو سعود بھیا بھی رو دیں گے تو پھر ان کو کون چپ کرائے گا؟
(ویسے بھیا کو جرمانہ کر لو چاہو تو)
ہمیں کیا پتا۔۔جرمانے کے لئے کچھ تصویریں بچا کر رکھی ہیں۔
ہمیں کیا پتا۔۔
وعلیکم السلام بھیا
آپ کہاں غائب ہوتے ہیں
آتے ہی نہیں ہیں
مین کب تنگ کر رہی ہوں
میں کدھر سے ناراض ہو گئی
کک کھانی کیا آپ نے
دسیں
جرمانے کے لئے کچھ تصویریں بچا کر رکھی ہیں۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیجائیں پھر ہم کو بھی نہیں پتا۔ ہاں نہیں تو۔
بھیا میں خفا ہو جاؤں تو جرمانے میں وہ ساری تصویریں میری ناں؟
ہو جاؤں بھیا! منظور ناں ؟
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ارے آتا تو ہوں روز صبح شام۔۔۔ اکثر مصروف ہوتا تو تو لیٹ آتا ہوں رات کو تو کوئی ہوتا نہیں
میں رات کو اب کم آتی ہوں ناں بھیاگلاب جامن کھانی ہے
اور بدلے میں ہم نے بٹیا رانی کی ناک کی تصویر طلب کر لی تو؟